نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    بٹیا رانی ہم آپ کو نہیں بھولے . . .

    سید زبیر اس جہانِ رنگ وبو میں واللہ اگر روحانی بابا کو کسی سے ملنے کی چاہ(رغبت) ہوئی ہے تو وہ صرف آپ کی ذات ہے ایک مرتبہ آپ نے بتایا تھا کہ آپکی ایک بہن پشاور میں میرے آفس کے قریب ہی رہتی ہیں تو کیا آپ ابھی تک پشاور نہیں آئے؟؟؟؟ کیونکہ آخری بار جب آپ سے کسی مراسلے میں یہی طے پایا تھا کہ آپ جب...
  2. عظیم اللہ قریشی

    دیکھو پیاری لڑکی پچھتاؤگی۔ ایک پشتو آزاد نظم کا نثری ترجمہ

    خالی شکریہ سے کچھ نہیں بنتا ہے بلکہ شیزان کی بوتلوںکا پورا ایک کاٹن پیش کریں تاکہ اس سخت ٹھنڈمیں شیزان صاحب گرم گرم آم کے مزے لے سکیں
  3. عظیم اللہ قریشی

    گناہ سے نفرت دِلانے والا ایک مراقبہ

    اپٹھے کام تے پیڑیا ں عادتاں انی آسانی نال پچھا نئیں چھڈدیاں۔۔۔۔۔۔یعنی گناہ کی لذت اور عاداتِ بد اتنی آسانی سے پیچھانہیں چھوڑتی ہیں عادتِ بِد تاگُور نہ رَوَد ۔۔۔۔۔۔ یعنی بری عادت قبر تک پیچھا نہیں چھوڑتی ہے۔ میرے خیال سے جس کی طبیعت میں جس کی طینیت میں جس کی فطرت میں خباثت ہو اس کو بدلنا ناممکن...
  4. عظیم اللہ قریشی

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    سید شہزاد ناصر آپ مجھے ذاتی پیغام میں پوچھیئے مجھے ذاتی پیغام کا طریقہ نہیں آتا ہے ایساذاتی پیغام جسے کوئی اورنہ پڑھ سکے ایک جوگی نے اسی طرح کانسخہ دیاتھا جو کہ بہت کارآمدہے آپ کے مراسلات پڑھ کرخوشی ہوئی کہ آپ مخلوق خدا کی خدمت کرتے ہیں۔اللہ آپکو صحت کاملہ عطافرمائے اور نیک کاموں کی توفیق عطا...
  5. عظیم اللہ قریشی

    آگ پر چہل قدمی

    کامل یقین کی بات ہے جس کو کامل یقین ہوکہ آگ اس کوکچھ نہیں کہہ سکتی وہ چل سکتاہے
  6. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ بھائی
  7. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    ایک دفعہ ایک آدمی ظہر کی نماز پڑھنے کے لئے مسجد جا رہا تھا ۔رکعات چھوٹنے کے خوف سے جلدی جلدی چل رہا تھا۔ راستے میں اس کا گزر کھجور کے درخت کے پاس سے ہوا، دیکھا کہ ایک آدمی ڈیوٹی کے لباس میں ملبوس کھجور توڑنے میں مشغول ہے۔ اسے دیکھ کر بہت متعجب ہوا اور سوچا کہ یہ کیسا آدمی ہے جو نماز کا اہتمام...
  8. عظیم اللہ قریشی

    لو کرلو بات

    یہ موئے انگریز بھی نا!!! یہ الف بے پے کو اے ٹوزیڈ کہتے ہیں ہم انکو پاگل یہ ہم کو میڈ کہتے ہیں جیتی جاگتی امی کو ممی اورزندہ باپ کو ڈیڈ کہتے ہیں۔ لو اب کرلوبات (ہن کرلو گَل)
  9. عظیم اللہ قریشی

    (شاہد ذکی از کتاب ۔ خوابوں سے خالی آنکھیں)

    میں آئینہ ہوں وہ میرا خیال رکھتی تھی میں ٹوٹتا تھا تو چُن کر سنبھال رکھتی تھی ہر ایک مسئلے کا حل نکال رکھتی تھی ذہین تھی مجھے حیرت میں ڈال رکھتی تھی میں جب بھی ترکِ تعلق کی بات کرتا تھا وہ روکتی تھی مجھے کل پہ ٹال رکھتی تھی وہ میرے درد کو چُنتی تھی اپنی پوروں سے وہ میرے واسطے خُود کا نِڈھال...
  10. عظیم اللہ قریشی

    گلاب آنکھیں، شراب آنکھیں

    گلاب آنکھیں، شراب آنکھیں یہی تو ہیں، لاجواب آنکھیں اِنہیں میں اُلفت، اِنہی میں نفرت ثواب آنکھیں، عذاب آنکھیں... کبھی نظر میں بلا کی شوخی کبھی سراپا حجاب آنکھیں کبھی چُھپاتی ہیں راز دل کے کبھی ہیں دل کی کتاب آنکھیں کسی نے دیکھی تو جھیل جیسی کسی نے پائیں سراب آنکھیں وہ آئے تو لوگ مجھ سے بولے...
  11. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    کسی کا ظرف دیکھنا ہو تو اسے عزت دیں کسی کی فطرت دیکھنی ہو تو اُسے آزادی دیں کسی کی خصلت دیکھنی ہو تو اس کے ساتھ کھانا تناول کریں کسی کا صبر دیکھنا ہو تو اس پر تنقید کرکے دیکھیں کسی کا خلوص دیکھنا ہو تو اس مشورہ کرکے دیکھ لیں مگر سب سے بہتر یہی ہے کہ آئینے کے سامنے کھڑا ہوکر اپنے آپ کو غور سے...
  12. عظیم اللہ قریشی

    توہین قرآن

    حضور عادت کہنہ اتنی آسانی سے کدھر جاتی ہے ویسے میں نے ذومعنی انداز میں بات کی ہے آپ کے علاوہ شائد ہی کوئی اور سمجھا ہو
  13. عظیم اللہ قریشی

    توہین قرآن

    چائے زہ نہ سکم زہ قہوہ سکم
  14. عظیم اللہ قریشی

    یہ ادا آپ میں سرکار کہاں تھی پہلے

    کیا بات ہے جناب مزا آگیا اس میں حیرانگی کی بات یہ ہے کہ ایک ہندو نے ایسے خیالات کو کیسے قلم بند کرلیا جو کہ خالصتا مسلمانوں کے ہیں جیسے خَلق، یوسُف کی خریدار کہاں تھی پہلے مِصر میں گرمِئی بازار کہاں تھی پہلے اور مزے کی بات یہ کہ ایک ہندو خود جنیو (زنار)کی بات کررہا ہے سنیئے یہ تو ہے اس بتِ کافر...
  15. عظیم اللہ قریشی

    مضمون اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    اوہ اخروٹ رنگ لے آئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوہ ماراااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔سمجھ گیا سمجھ گیا ۔۔۔۔بالکل ارشمیدس کی طرح سمجھ گیا
  16. عظیم اللہ قریشی

    اقبال یہ پیام دے گئی ہے مجھے بادِ صبح گاہی

    محمود احمد غزنوی جی یہ ہما کا کیا مطبل ہے ؟؟؟؟؟ ایک ہما ماسی تو میری پڑوسن ہے ۔۔۔۔۔۔۔ دوسرا ہم اکثر گفتگو میں ایک لفظ استعمال کرتے ہیں ۔۔۔ ہما و شما نہیں چلے گا ۔۔۔۔۔۔ یہ کون سا والاہما ہے ۔۔۔۔۔ کیونکہ ایک ہما تو الن فقیر نے بھی گایا تھا ۔۔۔۔ ہما ہما کر بھیا ۔اللہ ہی سے ڈر بھیا
  17. عظیم اللہ قریشی

    معروف ذاکر علامہ ناصر عباس آف ملتان لاہور میں قاتلانہ حملے میں جان بحق

    قیصرانی حساب برابر ہوا ادھر کسی معاویہ کو کھڑکا دیا ادھر کسی شیعہ کو کھڑکا دیا ۔۔۔۔۔۔ٹائیں ٹائیں فش ۔۔۔۔۔۔ ایسا ہی ہوتا ہے اور ہوتا رہے گا ۔۔۔۔اس قوم کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیئے ۔یہقوم اسی قابل ہے
  18. عظیم اللہ قریشی

    مضمون اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    جیہ قیصرانی لگتا ہے مجھ اخروٹ اور بادام کھانے پڑیں گے کیونکہ مجھے پھر بھی سمجھ نہیں آسکی ہے کہ جب بنا بنایا کی بورڈ موجود ہے تو پھر نیا کی بورڈ بنانے کی کیا ضرورت کیا ہے کم از کم میری تو عقل اور سمجھ سے یہ بات باہر ہے میرا توہاتھ فونیٹک پر عادی ہے جو کہ ان پیج میں ہوتا ہے مجھے تو کبھی بھی...
  19. عظیم اللہ قریشی

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    اللہ کی قسم بالکل سچ کہہ رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔جب راولپنڈی والا واقعہ ہوا تو صبح ہم یونیورسٹی جارہے تھے کہ اچانک ایک لیکچر ر جو کہ میرا قریبی رشتہ دار ہے مجھے مل گیا یعنی گاڑی روک دی میں بیٹھ گیا میرے دوسرے ساتھی نے کچھ دیر بعد یعنی ایک بات کے ختم ہونے پر اس واقعہ کے بارے میں بات کی تو میرا رشتہ دار...
  20. عظیم اللہ قریشی

    توہین قرآن

    منصور مکرم تا لہ ما مخکے ہم دغہ مشورہ ور کڑے وا چی غوزان خورا او اگے یعنی ہا جنگوا۔۔۔۔۔ وخت بہ دے خہ تیرے گی ۔
Top