نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    میں جب وجود کے حیرت کدے سے مل رہا تھا ۔۔۔مجھے لگا میں کسی معجزے سے مل رہا تھا..!

    شاہ جی ایسے کلام ٹھک سے دل میں پیوست ہوجاتے ہیں بالکل مچھلی کے کانٹے کی طرح بقول شاعر تیری ترچھی نظر کا تیر ہے مشکل سے نکلے گا دل اس کے ساتھ نکلے گا اگر یہ دل سے نکلے گا دراصل شاعر جو کہہ رہا ہے وہ میرے دل کی آواز ہے شاعر نے خیالات و احساسات کو دُرِ منظوم کردیا ہے یہ خیالات و افکار ایسے ہیں کہ...
  2. عظیم اللہ قریشی

    میرا شہر منگورہ۔

    چلی رے چلی رے چلی رے میں تو دیس پیا کے چلی رے
  3. عظیم اللہ قریشی

    میں جب وجود کے حیرت کدے سے مل رہا تھا ۔۔۔مجھے لگا میں کسی معجزے سے مل رہا تھا..!

    میں جب وجود کے حیرت کدے سے مل رہا تھا مجھے لگا میں کسی معجزے سے مل رہا تھا..! میں جاگتا تھا ، کہ جب لوگ سو چکے تھے تمام..! چراغ مجھ سے ،مرے تجربے سے مل رہا تھا..!! ہوس سے ہوتا ہوا آ گیا میں عشق کی سمت یہ سلسلہ بھی اسی راستے سے مل رہا تھا .!! خدا سے پہلی مُلاقات ہو رہی تھی مری..! میں اپنے آپ...
  4. عظیم اللہ قریشی

    میرا شہر منگورہ۔

    قریبا دس سال پہلے جانے کا اتفاق ہوا تھا مقصد پیر بابا سوات کے مزاراقدس کی حاضری تھا ۔۔۔۔ کالام سیر کے لیے گئے تھے تو واپسی پر لگے ہاتھوں حاضری کی سعادت سے بھی بہرہ مند ہوگئے۔
  5. عظیم اللہ قریشی

    میرا شہر منگورہ۔

    نون غنہ ہی ہے
  6. عظیم اللہ قریشی

    چوہدری اسلم بہادر پولیس افسر تھے، طالبان کا اعتراف

    دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے ویسے یہ بھی ادب کا ایک حصہ ہے اگر آپ انکار کرتے ہو تو آپکی مرضی نہ کریں لیکن اگر چرکین کا کلام ادب کا حصہ کہلا سکتا ہے تو یہ کیوں نہیں؟؟؟
  7. عظیم اللہ قریشی

    چوہدری اسلم بہادر پولیس افسر تھے، طالبان کا اعتراف

    کاشفی صاحب پرمزاح کی ریٹنگ سے کام نہیں چلے گا مجھے اس کی بہت تلاش ہے مہربانی فرماکر اپنے بزرگوں اور اہل علم حضرات سے جو کہ اہل زبان ہوں ان سے پوچھ کر ان کیڑوں کے نام مجھے ذاتی پیغام میں دیجئے گا
  8. عظیم اللہ قریشی

    مبارکباد تمام محفلیں کو عید میلاد النبی مبارک 12 ربیع الاول کا آغاز ہوگیا

    اہل سنت الجماعت کے نباض اور ترجمان ہیں عرفان مشہدی صاحب۔۔۔۔ اللہ تبارک تعالیٰ ان کو خضر کی سی عمرعطافرمائے اور ان کا شفیق سایہ ہم پر تا دیر قائم و دائم رکھے ۔۔۔۔۔ آمین ثم آمین
  9. عظیم اللہ قریشی

    چوہدری اسلم بہادر پولیس افسر تھے، طالبان کا اعتراف

    اس کرم کا نام نامی کیا ہے ہم لوگ تو اس طرح کے نام لیتے ہیں حرمل خرمل خیرا ڈبا کھیرا ۔۔۔۔ شرارت کی تندی و تیزی دیکھتے ہوئے دادا جان مرحوم فرمایا کرتے تھے کہ فلاں نے کاٹا ہے
  10. عظیم اللہ قریشی

    فارسی شاعری تجھ پہ مری نظر پڑے (گر بہ تو افتدم نظر، چہرہ بہ چہرہ رو بہ رو)۔۔۔ قرۃ العین طاہرہ

    واہ شاہ جی واہ اس ضمن میں کیا خوبصورت کلام یکجا ہورہا ہے یہ در منثور اب در منظوم ہوتے جارہے ہیں اگر کسی اور دوست کو اس ضمن میں کچھ معلومات ہوں تو برائے مہربانی شریک محفل کریں
  11. عظیم اللہ قریشی

    فارسی شاعری تجھ پہ مری نظر پڑے (گر بہ تو افتدم نظر، چہرہ بہ چہرہ رو بہ رو)۔۔۔ قرۃ العین طاہرہ

    اوپر سب کو یکجا کرنے کی ضرورت اس لیئے پیش آئی کہ میں سمجھ رہا تھا کہ فراز کی غزل اور تابش دہلوی کی غزل ایک ہی ہے شائد عمر فاروق صاحب نے غلطی سے فراز کی غزل کو تابش دہلوی کے نام کردیا ہے لیکن یہ میری غلط فہمی تھی
  12. عظیم اللہ قریشی

    فارسی شاعری تجھ پہ مری نظر پڑے (گر بہ تو افتدم نظر، چہرہ بہ چہرہ رو بہ رو)۔۔۔ قرۃ العین طاہرہ

    تجھ پہ مری نظر پڑے، چہرہ بہ چہرہ، رو بہ رو میں ترا غم بیاں کروں، نکتہ بہ نکتہ، مو بہ مو میں تری دید کے لئے مثلِ صبا رواں دواں خانہ بہ خانہ، دربہ در، کوچہ بہ کوچہ، کو بہ کو ہجر میں تیرے خونِ دل آنکھ سے ہے مری رواں دجلہ بہ دجلہ، یم بہ یم، چشمہ بہ چشمہ، جو بہ جو یہ تری تنگئی دہن، یہ خطِ روئے...
  13. عظیم اللہ قریشی

    فارسی شاعری تجھ پہ مری نظر پڑے (گر بہ تو افتدم نظر، چہرہ بہ چہرہ رو بہ رو)۔۔۔ قرۃ العین طاہرہ

    کتاب تو م نہیں میرے خیال سے کتابچہ ہے اور غالبا سرگزشت ڈائجسٹ میں 1996 کے دوران ایک آرٹیکل کی شکل میں ڈاکٹر ساجد امجدنے اس کو ترتیب دیا تھا ۔۔۔۔۔ شاہ جی نے اس لنک کو اردو محفل میں ہی شیئر کیا تھا قریبا سال یا چھ مہینے پہلے ۔ میں نے جب پڑھا تو ذہن کے نہاں خانوں میں محفوظ تھا سو ایک دم پورے سیاق...
  14. عظیم اللہ قریشی

    فارسی شاعری تجھ پہ مری نظر پڑے (گر بہ تو افتدم نظر، چہرہ بہ چہرہ رو بہ رو)۔۔۔ قرۃ العین طاہرہ

    جناب آپ پھنس بھی جائیں تو مچھلی یا صابن کی طرح پھسل کر نکلنے کا گُر جانتے ہیں
  15. عظیم اللہ قریشی

    ہماری بجلی کاٹی تو پنجاب کی سپلائی بند کردینگے، وزیراطلاعات خیبرپختونخوا

    جناب شیروں سے اتنی دوستی اچھی نہیں ہوتی ہے جانور پھر جانور ہوتا ہے بعض اوقات چومتے چومتے ۔۔۔۔پیار کرتے کرتے گردن بھی چپادیتا ہے۔
  16. عظیم اللہ قریشی

    فارسی شاعری تجھ پہ مری نظر پڑے (گر بہ تو افتدم نظر، چہرہ بہ چہرہ رو بہ رو)۔۔۔ قرۃ العین طاہرہ

    عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے قیصرانیوں میں جناب میرے خیال سے بہت زیرک انسان بھی ہیں
  17. عظیم اللہ قریشی

    سکائپ پہ انٹرویو ۔۔۔

    جی بالکل انیس الرحمٰن صاحب آپکی بات سے سو فیصد متفق ہوں
  18. عظیم اللہ قریشی

    اقتباسات ایک کہانی بہت پرانی: بنوں اور افغان سرحد مطبوعہ 1876سے ایک اقتباس

    یارو اس طرح کی ایک کتاب میرے پاس بھی ہے غالبا سوسال سے تو زیادہ ہی پرانی ہوگی میں چاہتا ہوں کہ کوئی اس کو لکھ دے یا کوئی لائبریرین اس کو اس طرح لکھ دے کیا کوئی کرسکتا ہے ؟؟؟؟؟ نوٹ: ٹیگ ضرور کرنا ہے ورنہ مجھے پتہ نہ چلے گا
  19. عظیم اللہ قریشی

    سکائپ پہ انٹرویو ۔۔۔

    سر جی لگتا ہے خاتون کی لوچ دار آواز نے آپکو بہت متاثر کیا ہے
Top