نتائج تلاش

  1. متلاشی

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    جی ضرور کروں گا۔۔۔! میرے پاس جتنے بھی اشتیاق احمدصاحب کے ناولز ہیں میں سارے ہی اپ لوڈ کر دیتا ہوں۔۔۔! اصل میں آج کل لائٹ بہت تنگ کر رہی ہے ۔۔! جلد ہی انشاء اللہ اپ لوڈ کر کے آپ کو ٹیگ کر دوں گا۔۔۔!
  2. متلاشی

    مبارکباد یوم پاکستان مبارک

    اجی شاعری کہاں بس تک بندی ہے۔۔۔۔! پسندیدگی کے لئے آپ کا شکر گذار ہوں۔۔۔!
  3. متلاشی

    پاکستان میں نسخ خطاطی

    میں نمونے شیئر کرتا ہوں۔۔۔! انتظار فرمائیے ۔۔۔!
  4. متلاشی

    پاکستان میں نسخ خطاطی

    مکرمی سید شہزاد ناصر میں آپ کی بات سے متفق نہیں ہوں۔۔۔! نستعلیق اور نسخ میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔۔۔! نسخ فونٹ عام طور پر سیدھا ایک ہی پٹی (کرسی) پر لکھا جاتا ہے ۔۔۔! جبکہ نستعلیق فونٹ میں الفاظ ترچھی شکل میں لکھے جاتے ہیں۔۔۔! جس میں ہر پچھلا کریکٹر پہلے سے کریکٹر سے اوپر والی کرسی(پٹی) میں چلا...
  5. متلاشی

    پاکستان میں نسخ خطاطی

    اس ربط پر جا کر آپ والد صاحب کی خطاطی کے نمونہ جات ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔۔۔! مزید برآں میری ہر پوسٹ کے نیچے دستخط میں کچھ لنکس ہیں جہاں پر آپ والد صاحب کی خطاطی اور ہمارے تیار کردہ نستعلیق فونٹ کے نمونے بھی دیکھ سکتے ہیں۔۔۔!
  6. متلاشی

    پاکستان میں نسخ خطاطی

    میں بھی پاسِ ادب کی وجہ سے ایسا نہ کہہ سکا۔۔۔ ! ورنہ اس بات کا تو مجھے بھی بخوبی علم تھا۔۔۔۔!
  7. متلاشی

    مبارکباد یوم پاکستان مبارک

    کیسی مبارکیں ؟ یہ دن تو ہمارے لئے سوچ بچار کا دن ہے ۔۔۔!یہ دن تو ہمارے لئے تجدیدِ عہد کا دن ہے ۔۔۔! کہ ہم نے جس مقصد کے لئے یہ ملک بنایا تھا کیا ہم نے وہ مقصد حاصل کر لیا۔۔۔۔؟ اگر نہیں کیا اور یقینا نہیں کیا تو پھر آج کے دن ہمیں یہ عہد کرنا ہے کہ ہمیں اس پاکستان کو ’’حقیقی پاکستان‘‘ بنانا ہے...
  8. متلاشی

    مراۃ العروس جدید

    بہت خوب تحریر ہے سید شہزاد ناصر صاحب۔۔۔! شراکت کے لئے شکریہ۔۔۔۔!
  9. متلاشی

    پاکستان میں نسخ خطاطی

    اردو محفل پر خوش آمدید جناب ڈاکٹر مشاہد رضوی صاحب! جناب آپ نے مراسلہ ارسال کر تو دیا ہے ۔۔۔!:p غالبا آپ نیا موضوع شروع کرنے کے بارے میں پوچھنا چاہ رہے ہیں۔۔۔؟
  10. متلاشی

    پاکستان میں نسخ خطاطی

    والد گرامی نے ویسے تو بلواسطہ اور بلا واسطہ کئی چھوٹے بڑے خطاطوں سے اصلاح لی ہے ۔۔۔ البتہ بالواسطہ سب سے زیادہ اصلاح انہوں نے سرگودھا کے مشہور پینٹر وآرٹسٹ جناب ظہیر الدین ظہیر صاحب سے لی ۔۔۔! باقی بلا واسطہ اصلاح یا انسپائریشن نستعلیق رسم الخط میں انہوں نے سید نفیس الحسینی نفیس رقم اور صوفی عبد...
  11. متلاشی

    پاکستان میں نسخ خطاطی

    جی سید شہزاد ناصر صاحب۔۔۔! میں اس بات کو اچھی طرح جانتا ہوں۔۔۔ کیونکہ میں خود ایک مشہور خطاط کا فرزند ہوں۔۔۔!
  12. متلاشی

    چھوڑ جانے کی بات مت کرنا !

    بہت خوب راجا بھائی۔۔۔!
  13. متلاشی

    پاکستان میں نسخ خطاطی

    اس لنک پر آپ کو پاکستانی خطاطوں کی تفصیل اور نمونے مل جائیں گے ۔۔۔! ویسے کیا کوئی نسخ فونٹ بنانے کا ارادہ ہے آپ کا۔۔۔؟ میں نے بھی ایک نسخ فونٹ بنایا ہے ۔۔۔! مہر اردو نسخ کے نام سے جو کہ میرے والد صاحب کی خطاطی پر مشتمل ہے ۔۔۔ اس میں کشیدہ حروف پر کام جاری ہے ۔۔۔!
  14. متلاشی

    ذرا بحر ڈھونڈنے میں مدد کیجیے

    جی راجا بھائی تین بار بھی آ سکتا ہے ۔۔۔! اسے ہم یوں بھی لکھ سکتے ہیں فعولُ فعلن فعولُ فعلن فعولُ فعلن 221212212122121
  15. متلاشی

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    صرف سینئر یا پھر استاد۔۔۔۔؟ ;)
  16. متلاشی

    کراچی ،224 ٹارگٹ کلرز گرفتار، 81 کا تعلق ایم کیوایم سے ہے:‌ پولیس

    بہت شکریہ امین بھائی۔۔۔! ہم نے تو خبر پوسٹ کی تھی ۔۔۔! پوسٹ مارٹم آپ نے کر دیا۔۔۔! اتنی نہ بڑھا پاکیٔ داماں کی حکایت دامن کو ذرا دیکھ ذرا بندِ قبا دیکھ ویسے سنی تحریک بھی اتنی ’’ شریف ‘‘ نہیں جتنا آپ نے بنا دیا ہے ۔۔۔! ابھی پچھلے سال سرکارِ امریکہ سے ڈالرز وصول کرکے طالبان مخالف جلسے کرنا ان سے...
  17. متلاشی

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    اتوار کو دعوتِ عام یارانِ نکتہ داں کے لئے ۔۔۔۔!
  18. متلاشی

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    یہ اچھی کہی شمشاد بھیا نے ۔۔۔۔!
  19. متلاشی

    مختار مسعود صاحبِ آوازِدوست - اردو ڈائجسٹ

    جی بہت۔۔۔۔! اسی لئے تو پوچھ رہا تھا۔۔۔!
  20. متلاشی

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    واہ جی واہ یہ خواجہ سرا کون ہیں ؟ جنہیں آپ کی طرف شرفِ دعوت ملا ہے ۔۔۔؟ ;)
Top