نتائج تلاش

  1. متلاشی

    MS Word میں نستعلیق فونٹ کو ڈیفالٹ بنائیں

    عرفان بھائی ونڈوز 8 تو میں نے ابھی تک استعمال نہیں کی ۔۔۔ ! ایک دفعہ انسٹال کی تھی مگر وی جی اے کے ڈرائیور نہیں مل رہے تھے سو ان انسٹال کر دی ۔۔! مہر نستعلیق اور نسخ پر کام جاری ہے ۔۔ کام کی اپڈیٹس میں وقتا فوقتا یہاں پیش کرتا رہتا ہوں۔۔۔! جب ریلیز ہوا تو آپ کو اطلاع مل جائے گی!
  2. متلاشی

    مبارکباد استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کے دو ہزار احسانات

    میں مکرمی ومحترمی استاذِ گرامی جناب محمد یعقوب آسی صاحب کو اس منصب دو ہزاری پر جلوہ افروز ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔
  3. متلاشی

    MS Word میں نستعلیق فونٹ کو ڈیفالٹ بنائیں

    عرفان بھائی اس مقصد کے لئے TuneupUtilities سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کریں اس کی مدد سے آپ Customised ویلکم سکرین اپنی مرضی کی سیٹ کر سکتے ہیں ۔۔!
  4. متلاشی

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    مگر محمداحمد بھائی پی ٹی آئی میں بھی زیادہ چہرے تو وہی پرانے ہیں ۔۔۔! کوئی ن لیگ کا بھگوڑا ہے تو کوئی قاف لیگ کا ۔۔۔ کوئی پی پی پی کا مفرور ہے تو کسی اور پارٹی کا۔۔۔۔۔! موجودہ سیاسی صورتحال کی مد نظر رکھتے ہوئے میرے خیال سے تبدیلی پی پی پی لا سکتی ہے نہ ن لیگ اور ن ہی پی ٹی آئی۔۔۔۔! سارے ایک ہی...
  5. متلاشی

    مہرنستعلیق فونٹ۔۔۔ تازہ نمونے

    شکریہ غلام ربانی فدا بھائی۔۔۔!
  6. متلاشی

    اگاتی ہے مرے دل میں گلاب آہستہ آہستہ

    بہت خوب امجد بھائی ۔۔۔!
  7. متلاشی

    لفظِ ”اردو“ پر مشتمل اشعار پیش کریں(کسی بھی زبان کے)

    میرے خیال سے پہلے والا شعر یوں ہے اردو ہے جس کا نام ہم ہی جانتے ہیں داغ ہندوستاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے
  8. متلاشی

    پاک ٹی ہاوس لاہور میں محفلین کی پارٹی

    زبردست بھائی محمدعمرفاروق صاحب۔۔۔! بقیہ کا انتظار ہے ۔۔۔! چلو اچھا ہوا آپ نے میری سیٹ سنبھال لی ۔۔۔! سوچ رہا تھا فرصت نکال کر تفصیلی روئیداد لکھوں۔۔۔۔ ! مگر آپ نمبر لے گئے۔۔۔! زبردست جارہے ہیں آپ ۔۔۔؟ بہت خوشی ہوئی ۔۔۔! مزید ایک مشورہ دوں گا وہ یہ کہ آپ پارٹی میں موجود ہر رکن کے بارے میں اپنے...
  9. متلاشی

    رئیس امروہوی اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

    بتا تو دیا ہے کہ یہ خاص ٹرم ہے ۔۔۔! پھر خاص تو خاص ہی ہوتا ہے نا۔۔۔! بتا دینے سے عام ہو جائے گا۔۔۔!:p
  10. متلاشی

    رئیس امروہوی اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

    ہر کسی کو ہی پتہ ہوتا ہے۔۔۔! یہ کوئی خاص ٹرم تو نہیں۔۔۔!
  11. متلاشی

    رئیس امروہوی اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

    اجی ہم نے تو کیوں تنگ کرنا ہے بہنا کو۔۔۔۔!
  12. متلاشی

    رئیس امروہوی اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

    کسرِ نفسی کا مطلب ہوتا ہے جان بوجھ کر بننا۔۔۔! یعنی معلوم ہونے کے باوجود ایسا شو کرنا کہ مجھے تو کچھ علم ہی نہیں۔۔۔! (میرا کہنے کا مطلب یہ تھا کہ اب آپ کو سائٹ انجینر کا ہی نہیں پتہ۔۔۔ ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔)
  13. متلاشی

    رئیس امروہوی اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

    آپ کا گھر کدھر ہے ؟ گوجرانوالہ میں نہیں ہوتے آپ؟
  14. متلاشی

    رئیس امروہوی اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

    بہت عمدہ شراکت ہے مکرمی سید شہزاد ناصر صاحب۔۔۔!
  15. متلاشی

    پروگرامر حضرات کے راز یا جگاڑیں۔۔۔

    چلو ہم بھی رسمِ دھاگہ نبھا دیتے ہیں۔۔۔! میڑک کے بعد ہمیں پروگرامنگ بہت زیادہ شوق چھڑا ۔۔۔ مگرمقدر کے کھیل ۔۔۔ کسی اور فیلڈ میں ہی لے گئے ۔۔۔! البتہ شوق تو شوق ہوتا ہے اور اس کا کو مُل نہیں ہوتا۔۔۔! سو ہم نے اپنی طرف سے ٹرائیاں مارنا شروع کر دیں۔۔۔! اس مقصد کے لئے ہمارے نظرِ انتخاب ویژول بیسک پر...
  16. متلاشی

    پروگرامر حضرات کے راز یا جگاڑیں۔۔۔

    ہاہ ہاہ۔۔۔ قیصرانی بھیا سیم یہی جگاڑ میں بھی لگا چکا ہوں۔۔۔۔!
  17. متلاشی

    ڈارون ازم کی تردید از فتح اللہ گولن

    شاید اس طرح کی علمی گفتگو کے لئے فیس بک مناسب رہے گی ۔۔۔۔! :p
  18. متلاشی

    پاک ٹی ہاوس لاہور میں محفلین کی پارٹی

    آپ کی بے وفائی کا روگ لگ گیا ہے ۔۔۔! :p
  19. متلاشی

    پاک ٹی ہاوس لاہور میں محفلین کی پارٹی

    ساجد بھائی سب سے پہلے تو آپ کی بے وفائی کا گلہ کروں گا۔۔۔! بعداز گلہ عرض ہے کہ وہ ’’کسی‘‘ کی ذات جناب والا کی ذات تھی جس کو ہم تلاش کرتے رہے ۔۔۔!
Top