شکریہ سید شہزاد صاحب ! شاعری سے بھی کچھ شدھ بدھ ہے ۔۔! اور کبھی کبھی طبعِ تفنن کے لئے شاعری کرتا بھی رہتا ہوں۔۔!
آئندہ آپ کو بھی اپنی شاعری میں ٹیگ کر دوں گا۔۔۔!
شکریہ قیصرانی بھائی۔۔۔!
ھ دو چشمی کی چاروں اشکال مختلف ہیں۔۔۔! اور مختلف جگہ پر استعمال ہوتی ہیں۔۔۔! اور تقریبا ہر کریکٹر کی 20 یا 25 اشکال شروع، مکمل، درمیانی اور آخر والی موجود ہیں۔۔۔!
میرے محترم سمجھے آپ نہیں۔۔۔۔!
جنگ، نوائے وقت، ڈان وغیرہ کا صحافتی معیار پہلے ہی سے ہے۔۔۔! اس لئے ان اخبارات کا آپ کی نظروں گر جانے سے معیار کم نہ ہو جائیگا۔۔۔!
اگر اب بھی سمجھ نہیں آئی ۔۔تو بتا دینا حسان بھائی ۔۔۔ آسان لفظوں میں سمجھا دوں گا۔۔۔!
سید کا لفظی مطلب تو سردار ہوتا ہے ۔۔۔!
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کو بھی سیّدی بلال کہہ کر پکارتے تھے۔۔۔!
ویسے ہمارے ہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی آل اولاد سید کہلاتی ہے ۔۔!