As for as English text to speech is concern, it is possible by calling micro soft Agent(Animated Characters), that will read any text from any text field, but in Urdu I had not seen yet any work from anyone in this field.
اردو ٹیکسٹ ٹو سپیچ کے لئے مائکرو سوفٹ کے اینمیٹڈ کریکٹر کا سہارا لیا جاسکتا ہے ۔۔۔! ایک نیا کریکٹر ڈیفائن کیا جانا چاہئے جو کہ اردو سپیکنگ کی صلاحیت رکھتا ہو۔۔۔۔! نیا کریکٹر ڈیفائن کرنے کا ایک سوفٹ وئیر بھی مائکرو سوفٹ نے بنایا تھا۔۔۔ !
جی استاذگرامی یہ سوفٹ وئیر صرف انگلش ریڈنگ کی صلاحیت رکھتے ہیں۔۔۔!
ایک انگلش ٹیکسٹ ٹو سپیچ سوفٹ وئیر کسی زمانے میں میں نے بھی ڈیزائن کیا تھا۔۔۔! اردو کا کرنے کی بھی کوشش کی تھی مگر پروگرامنگ کی کوی خاص سدھ بدھ نہ ہونے کی وجہ سے اردو ٹیکسٹ سپیچ نہیں بنا پایا تھا۔۔۔!
کسی زمانے میں میں نے نسیم امجد صاحب کا بنا ہوا ’’متکلم ‘‘ کے نام سے ایک سوفٹ وئیر دیکھا تھا۔۔۔جو کہ اردو ٹیکسٹ ریڈ کرنے کی صلاحیت رکھتا تھا۔۔۔! اس کا لنک میں نے پہلے بھی اردو محفل پر دیا تھا۔۔۔! پھر ڈھونڈھ کر لگانے کی کوشش کرتا ہوں۔۔۔۔!