بہ سروچشم ، خیلی بسیار ممنون
سعدیہ بہن میں عرض کرتا ہوں، جیسے کہ بھائی محمد اظہر نذیر نے کہا اور جیسا کہ آپ نے لکھا ، ’’ غمِ دل کو ‘‘ مفاعیلن کے وز ن پر ہے۔۔۔اب دیکھے غم فع کے وزن پر ہے اور غمِ (غمے) فعو کے وزن پر ۔۔ زیر (کسرہ) ، زبر (فتح) اور پیش (ضمہ) کی آوازین خفیف (چھوٹی یا آدھی) ہیں۔۔بہ...