خیالِ خاطرِ احباب چاہیے ہر دم!!!!!
انیس ؔ ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو
میر انیسؔ
برادرانِ گرامی قدر
شعر کے نفسِ مضمون پر غور نہ کیا جائے تو بظاہر یہ ادبی چشمک پر محیط نظر آتا ہے ۔۔
مگر چوں ایک لڑی میں ایسی صورتحال سامنے آئی تھی جس سے محفل کے حسن پر فرق پڑ سکتا ہے ۔
سو میں بردرانہ التماس گزار ہوں...