نتائج تلاش

  1. مغزل

    جیہہ توں رب نوں منانڑا پہلے یار نوں منا ۔ ۔ رب من جاندا یار نوںمنانڑا اوکھا ایہہ

    جیہہ توں رب نوں منانڑا پہلے یار نوں منا ۔ ۔ رب من جاندا یار نوںمنانڑا اوکھا ایہہ
  2. مغزل

    تعارف میرا تعارف

    :) :) :) :) :) :) جُگ جُگ جیو پیارے ۔۔۔
  3. مغزل

    اشعار پر تصویری تبصرے

    شمشاد بھائی ، شعر پر تصویری تبصرے کے عنوان سے اگر نیا دھاگہ بنا دیا جائے تو کیا خیال ہے ؟؟:angel: مجھے یہ تصویری تبصرہ بہت اچھا لگا میرے خیال میں احباب کی دلچسپی کے لیے نیا سلسلہ بھی مفید ہوگا۔۔ آپ اس دھاگے کا عنوان تبدیل کردیجے تو سلسلہ شروع ہوسکتا ہے اور دیگر احباب بھی مستفید ہوں گے ۔۔:) محمد...
  4. مغزل

    تعارف کراچی سے محمد امین۔۔

    ہم ملوا دیں گے پیارے ۔۔ وہ کیا کہتے ہیں موئی فرنگی میں ۔۔۔ ’’ فکر ناٹ ‘‘ :biggrin:
  5. مغزل

    جو تمہاری مان لیں ناصحا ۔۔۔۔

    پیارے محمد احمد ۔۔۔:p سب سے پہلے تو گزارش کہ اپنی تحاریر کو شعبہ ادب میں شامل کیا کیجے ۔ آپ کی شاعری کا معترف ہونا الگ مگر نثر کا مرید ہونا میرے لیے فخر ہے ۔ سو ان ادب پاروں کو ادب کی ذیل میں شامل کیا کیجے ( میں شمشاد بھائی سے التماس گزار ہوں کہ انتقال کردیا جائے )۔ یہ جیسے آپ محض ٹھٹھول پر...
  6. مغزل

    جامع مسجد دہلی میں مولانا آزاد کی تقریر - سیاسی تبصرے

    جزاک اللہ محمد وارث صاحب۔ ساجد بھائی لیجے آپ کا شعبہ :)
  7. مغزل

    تمھارا ساتھ نہ ہوتا تو مر گیا ہوتا۔۔۔ (اپنی غزل کے لیے)

    تمھارا ساتھ نہ ہوتا تو مر گیا ہوتا۔۔۔ (اپنی غزل کے لیے)
  8. مغزل

    جو تمہاری مان لیں ناصحا ۔۔۔۔

    پیارے رسید حاضر ہے ۔ کل پڑھ چکا تھا مگر مصروفیت کی وجہ کر مراسلے کی نوبت نہ آسکی ، انشا اللہ حاضر رہوں گا، مناسب سمجھیں تو ٹیگ کردیا کیجے ۔ دعا کا طالب ہوں۔۔:)
  9. مغزل

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    چل ہٹ اوے پگلی ۔۔۔:p زندگی بھر اداس رہنے میں سوچتا کیا ہے مسکرانا کیا !!! :angry: (اکتساب)
  10. مغزل

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    صبر کی منزلوں میں ہوں نالۂ نارسا نہیں!! اُس کی دعا ہو مسترد جس کا کوئی خدا نہیں عظیم راہی
  11. مغزل

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    محسن غریب لوگ بھی تنکوں کا ڈھیر ہیں ملبے میں دب گئے کبھی پانی میں بہہ گئے ! محسن نقوی
  12. مغزل

    حلال دودھ

    گیا تھا کراہیت آگئی ۔۔۔ یخخ
  13. مغزل

    فارسی شاعری تنم فرسودہ جاں پارہ ز ہجراں یارسول اللہ (از مولاناجامی مع ترجمہ)

    آمین ثم آمین ، جزاک اللہ خالہ جان۔۔ ہم ’’مغزل‘‘ آپ کے شکرگزار ہیں ۔اللہ آپ کو سبھی خوشیاں مرحمت فرمائے جو دینوی دنیاوی و اخروی فلاح و فوزِ کبیر کا سبب ٹھہریں ،آمین
  14. مغزل

    حلال دودھ

    واہ کیا شیِر و شیِریں دھاگہ ہے ، میں تو کافی کا ساشے بھی لے آیا ہوں کہ کافی بنا کے پی لوں گا۔۔ سر گھوم رہا ہے میرا کام کی زیادتی کی وجہ سے ۔۔ مگر یہاں تو بس باتاں شاتاں ہوئی ہیں اور معاملہ ٹھپ پڑ گیا۔۔:(
  15. مغزل

    فارسی شاعری فارسی نعت رسول ٖ ﷺ (اردو ترجمہ کے ساتھ) - مرا غالبؔ

    سبحان اللہ سبحان اللہ ، کیا عمدہ انتخاب اور ترجمہ ہے سبحان اللہ فرطِ عقیدت سے آنکھیں بھیگ گئی ہیں۔۔ سعدی بہن اللہ آپ کو جزائے خیر عطافرمائے ، اپنے بھائی کی مانیے تو دل صاف کرلیجے اور محفل میں واپس آجائیے ۔ کسی بھی رکن کے اختلاف کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہوتا کہ محفل کو رخصت دے دی جائے ، اس طرح تو ہم...
  16. مغزل

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    چشم ہو تو آئینہ خانہ ہے دہر منھ نظر آتا ہے دیواروں کے بیچ خدائے سخن میر تقی میرؔ
  17. مغزل

    کاپی پیسٹ کر کے بھیج رہا ہوں ۔۔۔ ٹائپ نہیں ہو رہا ہے کچھ بھی ۔۔۔۔

    میرے خیال میں جب تک گوگل کروم کا استعمال زیادہ بہتر ہے ۔۔۔
  18. مغزل

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    کس قدر معصوم کتنی شوخ لیکن بے وفا ہم نے پوچھا کون ؟ تو گھبرا کے بولے زندگی !! نامعلوم
  19. مغزل

    فارسی شاعری تنم فرسودہ جاں پارہ ز ہجراں یارسول اللہ (از مولاناجامی مع ترجمہ)

    ’’اے اللہ کے رسول صل اللہ علیہ وسلم ، میں ابوبکر کی صداقت اور عمرِ فاروق کی دوستی/ محبت کا طلبگار / خواہاں ہوں ،اور دل و جان کے کو عثمان پر فدا کرتا ہوں ‘‘ ( واللہ اعلم و رسولہ ُ )
  20. مغزل

    کاپی پیسٹ کر کے بھیج رہا ہوں ۔۔۔ ٹائپ نہیں ہو رہا ہے کچھ بھی ۔۔۔۔

    اور ایک عدد پیارے سے مراسلے کی کریش لینڈنگ سے دوچار ہوئے ۔۔:) (سعود بھائی جملہ تو مکمل کرتے ناں)
Top