میرے بھائی خانہ بے تکلف است۔۔
غالباً آپ نے مجھ ایسے طفلکِ دلگیر کے ذاتی مکالمے کو باصرہ نواز ہونے کا شرف نہیں بخشا۔۔۔
منتظر ہوں ۔۔ دل نہ چھوٹا کیجے ۔۔ غالب کے ساتھ ’’چھوٹا ‘‘ کا سابقہ لاحقہ لگنے سے بھی ’’غلبہ‘‘ کم نہیں ہوتا۔۔
آپ کے مراسلے کو دیکھ کر اپنا مراسلہ یاد آگیا (ایسی ہی معافی مانگنے کا...