بھئی واہ اب مزا آیا ۔۔ شکر ہے قبلہ و کعبہ و جامع مسجد و عیدگاہ فاتح المفتوحین والفتّاح المفتاح الفاتح الدین بشیر محمود کی گت بنانے والا بھی کوئی ہے ۔۔ ہاہاہہا ۔۔ جیتی رہو بہنا:p
وہ کیا ہے کہ میں اگر فاتح بھائی کی ’’نثر ‘‘ کو ’’ نثم ‘‘ کی مد میں ’’ شاعری‘‘ کہہ بیٹھوں گا تو بالاکوٹ کے زلزلے کا سارا ملبہ مجھ غریب پر لاد دیا جائے گا۔۔:)
سو یوں کنی کتراتے ہوئے ۔۔۔ ’’ بخشو بی بلیّ چوہا لنڈورا ہی بھلا ‘‘ پر عمل پیرا ہونے میں ہی عافیت سمجھتا ہوں۔۔۔ الخ :p
تہران…این جی ٹی…عمو می طور پر دنیا بھر میں سربر اہان ِمملکت عام افراد سے ملنے میں نہا یت احتیا ط بر تتے ہیں اور عوامی دوروں میں سیکیو رٹی اہلکار وں کے درمیان ہی رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
اس کے بر عکس ایک انو کھا منظر ایران میں دیکھنے میں آیا جہاں ایک خاتون ایرانی صدر احمدی نژاد سے ملنے کے لیے ان...
روک ٹوک نہیں پیارے ۔۔۔
محض اخلاصِ محض سے کام لیا گیا ہے مجھ ناچیز کی جناب سے ۔۔۔
اللہ تبارک و تعالیٰ برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
سلامت باشید خیلی بسیار ممنون و متشکرم
شکریہ مقدس بٹیا ۔ آپ کی آپی (غزل) اور میری جانب سے بہت دعائیں ۔ سلامت رہیں
شکریہ چھوٹا غالب بھائی ۔ جو بھی کہتے ہیں خوب کہتے ہیں ۔۔جو بھی دل میں ہے بس وہی ہے دعا
برادرِ عزیز چھوٹاغالبؔ آپ کے مراسلے پر بحیثیت ایک بھائی کے مجھے ’’ ھاھاھاھاھا‘‘ پر دکھ ہوا ۔۔
ایسے متبرک جملے آپ کے مراسلات میں آپ کو ’’ چھوٹا ‘‘ کرنے پر مصر ہیں ۔مناسب خیال کیجے تو ایسے ’’ استہزائیہ‘‘ جملوں سے حتی المقدور حذر کیجیے ۔۔
یا کم از کم مقام و مرتبہ اور عمر کی مناسبت کو ملحوظ ِ خاطر...
برادرانِ گرامی !
بوجوہ کچھ دھاگے التوا کا شکار رہے تھے انشا اللہ اب بہت جلد سلسلہ جات مکمل کیئے جائیں گے ۔۔
میں التماس گزار ہوں کہ محمد خلیل الرحمٰن صاحب اور یوسف ثانی اس سلسلے میں کرم فرمائیں ۔۔۔ سراپا سپاس ہوں۔۔:)
تمام مراسلات بغور پڑھے متفق ہوئے بنا کوئی جائے مفر نہیں کہ ہر دو اعتبار سے بہترین گفتگو رہی ۔ ۔بہر کیف و بہر حال محفل کے لطیف واسطے (سافٹ ویئر) کی مجبوری مجھے سب سے زیادہ اچھی لگی ۔۔:) کہ نساد ( صنفِ نازک) کے لیے سب سے محفوظ ترین گفتگو کی جگہ ذاتی مکالمہ ہے ، اور خواتین کے دیگر شعبہ جات جن میں...