پیارے راج دلارے شہزادے ۔۔:blushing:
آپ کی غزل آنی اور ہماری طرف سے ویلکم تو ہوگیا۔۔:)
مگر منے ہمیں بعد میں یاد آیا ہے کہ چھوٹو میاں کے لیے گفٹس بھی تو ہونے چاہیے ناں ۔۔:battingeyelashes:
تو بھئی ہم نے آپ کی آنی کے کہنے پر تھوڑی سے شاپنگ کی ہے ۔۔:happy:
لو جی اپنی مرضی کے گفٹس پر فوراََ ہاتھ...