نتائج تلاش

  1. مغزل

    مبارکباد سعود بھیا کے 40000 ہزار پیغامات!

    گریٹ ساجد بھائی ۔۔ لیجے (ہم) مغزل اپنا یہ پسندیدہ ترین گانا آپ کی وساطت سے سعود بھائی کی نذر کرتے ہیں ۔۔۔:p:) دیکھا ایک خواب تو یہ سلسلے ہوئے ۔۔ دور تک نگاہ میں ہیں گل کھلے ہوئے ۔۔
  2. مغزل

    جون ایلیا مرمٹا ہوں خیال پر اپنے ( جون ایلیا )

    جون یاد آگئے ۔۔ کبھی ہم ان کے ساتھ بیٹھنے کا شرف پاتے تھے ۔۔۔ اب وہ یہ شرف پاتے ہیں جب ہم ان کے مزار پہ جاتے ہیں۔۔:biggrin: شعر سماعت کیجے گا۔ مسکرائے ہم ان سے ملتے وقت! رو نہ پڑتے اگر خوشی ہوتی ؟؟؟ جون ایلیا
  3. مغزل

    میں انسان ہوں ؟

    دیر لگی آنے میں تم کو ، شکر ہے پھر بھی آئے تو :biggrin:
  4. مغزل

    وجودِزن سے ہے (خواتین کے لطائف)

    درمیانی راہ ہوتی تو قبلہ آپ محفل میں مٹر گشت نہ کررہے ہوتے ۔۔ ہاہہاہاہاہا :biggrin:
  5. مغزل

    زینب آپی

    متّفق میرے بھائی ۔۔ یہ زینو بٹیا بڑی بے وفا بہن ہے قسم سے ۔۔۔:biggrin:
  6. مغزل

    کیا میں موٹا ہو جاؤں گا ؟؟؟؟

    اوے ے شہزادے یہ موٹا ہونے کانسخہ مجھے بھی بتا دے میرے بھائی ۔۔۔:biggrin: قسم سے مجھے تمھاری بھابھی کی طرف سے سخت وعیدیں سننی پڑتی ہے مگر میں ہوں کہ موٹا نہیں ہوتا ۔۔ ہی ہی :p
  7. مغزل

    وجودِزن سے ہے (خواتین کے لطائف)

    سید صاحب۔۔۔۔۔۔ ہر شریف آدمی بیوی سے ڈرتا ہے ۔۔ بیویوں سے کون کافر ڈرتا ہے ۔۔ :biggrin::biggrin:
  8. مغزل

    وجودِزن سے ہے (خواتین کے لطائف)

    میں تو خود گنڈیریاں چوپنے میں لگا ہوں سرکار آپ تو ڈنڈے برداری کا حق ادا کررہے ہیں ۔۔ توبہ توبہ ۔ ہاہہاہاہاہہ:p
  9. مغزل

    وجودِ مرد سے تصویر کائنات میں ڈھنگ : ( مردانہ لطیفے )

    میرا پوسٹ کیا ہو لطیفہ پڑھ لیں بہنا ، آپ کی شکایت دور ہوجائے گی ۔۔:p
  10. مغزل

    وجودِ مرد سے تصویر کائنات میں ڈھنگ : ( مردانہ لطیفے )

    وہ کیا کہتے ہیں بہن ۔۔ موئی فرنگی میں کہ ۔ ڈپلومیسی از بیسٹ پالیسی :p
  11. مغزل

    وجودِ مرد سے تصویر کائنات میں ڈھنگ : ( مردانہ لطیفے )

    ایک مرد صاحب تھکے ہارے بس کے انتظار میں سوکھ سوکھ کے کانٹا ہوگئے تو لفٹ لینے کی ٹھانی۔۔ اتفاق سے ایک کار نظر آئی ۔۔ موصوف سے ٹھینگا دکھایا تو کار قریب آن رکی۔۔۔ مرد صاحب بغیر پوچھے لپکے اور کار کی پچھلی سیٹ پر جا بیٹھے ۔۔۔ پریشانی اور خوف کے مارے ۔۔۔گھگھی بندھ گئی کہ ڈرائیونگ سیٹ خالی تھی اور...
  12. مغزل

    مبارکباد سعود بھیا کے 40000 ہزار پیغامات!

    ہمارے بہت پیارے بہت شوئیٹ سے سعود بھیّا کو ہم یعنی مغزل کی جانب سے ہزاروی مراسلت کا چالیسواں (40ض 1000) بہت بہت بہت بہت مبارک ہو :biggrin::biggrin::biggrin: اور یہ ڈھیر ساااارے ے ےپھوووووول ل ل ل۔۔۔۔:blushing: جم جم جیو جُگ جُگ مسکراؤ بھیّا ۔۔۔:lovestruck: (ہم نے پرسو ں سوچا تھا...
  13. مغزل

    وجودِ مرد سے تصویر کائنات میں ڈھنگ : ( مردانہ لطیفے )

    ہاہہاہاہاہاہاہ :laugh::laugh: ہمارا نام ڈبو دیا ۔۔ ہاہاہ:biggrin: متفق !! گڑیا۔۔ بقول سعود بھائی کہ ۔۔ مسکان ( شتونگڑہ) شامل کرنے سے طرزِ تحریر زیادہ بھلی لگتی ہے ۔۔:):)
  14. مغزل

    لوگ سینے میں قید رکھتے ہیں --- ہم نے سر پہ چڑھالیا دل کو ۔۔ نامعلوم

    لوگ سینے میں قید رکھتے ہیں --- ہم نے سر پہ چڑھالیا دل کو ۔۔ نامعلوم
  15. مغزل

    ہماری تک بندیاں

    :) :) :) :) :) (جواب آں شتونگڑی مراسلت):angel:
  16. مغزل

    ہماری تک بندیاں

    کب یہ دل کی ہیں کرچیاں مرے دوست ؟؟:) یہ بتاؤ ناں کیا سمیٹا تھا ؟ :) ویسے سعود بھائی آپ کی کرچیاں لکھنے پہ دل ضرور کرچی کرچی ہوجاتا ۔۔۔:angel: یہ تو ہم نے تمھیں سنبھال لیا !!!!! ہم بھی گر ہوش میں نہ ہوتے تو ؟ (شبیر نازش)
  17. مغزل

    ہماری تک بندیاں

    فاتح بھائی ۔۔ اب بتا بھی دیں ۔ قسم سے سوچ سوچ کے دماغ کمزور ہوگیا ہے میرا۔۔ ہہاہاہاہاہ :biggrin:
  18. مغزل

    وجودِ مرد سے تصویر کائنات میں ڈھنگ : ( مردانہ لطیفے )

    :noxxx: :noxxx: :noxxx: :noxxx: :noxxx: :rollingonthefloor:
  19. مغزل

    وجودِ مرد سے تصویر کائنات میں ڈھنگ : ( مردانہ لطیفے )

    میں بھی نہیں مانتا بہنا کہ مرد زنگ ہے ۔۔ ہاہہاہاہا :) سارہ بہنا ۔۔ قسم سے آپ بھی ناں ۔۔ ارے بھئی میں نے خواتین کے حق میں مردوں کے خلاف دھاگہ بنایا ہے آپ تو وہاں الٹا مجھے ہی ڈانٹ رہی ہیں ۔۔ :) کیسی سمجھدار بہن ہیں ناں آپ :biggrin: ار ے میری پگلی بہنا ۔۔ آپ بھی ۔۔ بھئی واہ واہ ۔۔۔ :biggrin:
  20. مغزل

    وجودِزن سے ہے (خواتین کے لطائف)

    سارہ بہنا ۔۔ قسم سے آپ بھی ناں ۔۔ ارے بھئی میں نے خواتین کے حق میں مردوں کے خلاف دھاگہ بنایا ہے آپ تو وہاں الٹا مجھے ہی ڈانٹ کے آگئی ہیں ۔۔ :) کیسی سمجھدار بہن ہیں ناں آپ :biggrin:
Top