نیا متبادل
حامد میر
16 جولائی ، 2020
بڑے لوگوں کی بعض چھوٹی چھوٹی غلطیوں کے نتائج بڑے بھیانک اور تباہ کن نکلتے ہیں۔ اکثر بڑے لوگ اپنے عروج پر پہنچ کر یہ سمجھنے لگتے ہیں کہ ان کا کوئی متبادل نہیں۔ جب کسی کو یہ غلط فہمی ہو جائے کہ اس کی قوم کے پاس اس کے سوا کوئی دوسری چوائس نہیں رہی، تو پھر اس...