خواہرم ہادیہ اگر آپ مراسلۂ مذکورہ کا بنظرغائر جائزہ لیں تو اس میں قبل از اظہار تہنیت برادرم یاز کی شخصیت اور ان کی مراسلہ نگاری سے متعلق ان کی صفات کا مابدولت نے پیرایۂ اختصار میں احاطہ کرنے کی سعیءناتواں کرنے کی جراءت رندانہ کی ہے اور یوں مبارکبادی مراسلہ ہونے کے ساتھ ساتھ چونکہ یہ توصیفی...