مابدولت برادرِجوانسال وخوش رو محمدظہیر کی روئیدادِخریداریُ پوشاک برائے موقعُ عیدسعیداورسرگذشتِ عیدوباسی عید کوملاحظہ کرکے بدرجہ غائت محظوظ ہوئے.مابدولت ترکِ سگریٹ نوشی پرناصرف برادرم ظہیرکو مبارکباد پیش کرتے ہوئے قلبی اطمینان ومسرت محسوس کرتے ہیں بلکہ یہ بتانا بھی ازبس ضروری گردانتے ہیں کہ...