نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    آج کی تصویر

    اس عکس عبرت انگیز کو ملاحظہ کرکے مابدولت عکس سابقہ کے موٹروے پولیس اہلکار کی مانند جذبۂ خدمت خلق سے سرشار ہوکر نہایت فراخدلی سے ہکا بکا ایستادہ صاحب عکس کا بارگراں اٹھانے میں ممدومعاونت کی پیشکش کرتے مگر وائے اس اختلاج قلب کا کہ بدولت جس کی مابدولت اپنے جثۂ ناتواں میں اتنی سکت دور دور تک عدم...
  2. محمد امین صدیق

    آج کی تصویر

    عکس زیر نظر کیا آئی فون کی قدروقیمت کی روبہ زوالی کا اعلان ببانگ دہل تو نہیں۔۔۔؟:):)
  3. محمد امین صدیق

    آج کی تصویر

    این چہ است ۔۔۔؟:):)
  4. محمد امین صدیق

    آج کی تصویر

    اس متحرک انبوہ پرآفات نے مابدولت کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیا!:):)
  5. محمد امین صدیق

    آج کی تصویر

    مابدولت برادرم یاز کی تشبیہہ سے کامل اتفاق کرتے ہیں ۔:):)
  6. محمد امین صدیق

    آج کی تصویر

    فلک بوس پہاڑ ۔واہ واہ ۔:):)
  7. محمد امین صدیق

    آج کی تصویر

    قابل دید نظارے ۔:):)
  8. محمد امین صدیق

    آج کی تصویر

    دلکش ۔:):)
  9. محمد امین صدیق

    آج کی تصویر

    خوبصورت ۔:):)
  10. محمد امین صدیق

    آج کی تصویر

    دیدہ زیب مناظر قدرت۔:):)
  11. محمد امین صدیق

    آج کی تصویر

    چہ خوب ۔ بھائی تو بالکل کمانڈو بنے ہوئے ہیں !:) :punga: کوئی:)
  12. محمد امین صدیق

    آج کی تصویر

    قابل تحسین جذبۂ خدمت
  13. محمد امین صدیق

    تاسف میرے ابو جی انتقال کر گئے

    بہت افسوس ہوا یہ جان کر برادرم خالد محمود چوہدری خدائے بزرگ و برتر آپ کے والدگرامی کے درجات بلند کرے ۔ان کی مغفرت فرمائے اور آپ سب کو یہ صدمۂ عظیم برداشت کرنے کی توفیق اور حوصلہ عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین ۔
  14. محمد امین صدیق

    مسلمانوں سےنفرت کااظہارکرنے والوں کوناکامی کا سامنا

    نام نہاد مہذبین اور ان کی جارحیت اور نفرت انگیز افکار لمحۂ فکریہ ضرور ہیں تاہم دیار غیر میں مقیم مسلمانوں کی بہادری کو مابدولت سلام پیش کرتے ہیں۔
  15. محمد امین صدیق

    مسلمانوں سےنفرت کااظہارکرنے والوں کوناکامی کا سامنا

    برطانیہ میں مسلمانوں سےنفرت کااظہارکرنےکادن’پنش اے مسلم ڈے‘ منانے والوں کوناکام بنادیاگیا۔ لندن سمیت مختلف شہروں میں مسلم کمیونٹی کے افرادبےخطرباہرنکلےاورمعمولات زندگی جاری رکھے۔ برطانیہ میں انسدادِ دہشت گردی کی پولیس ملک کے مختلف شہروں میں متعدد افراد کو ملنے والے اس نفرت انگیز خط کے بارے...
  16. محمد امین صدیق

    مبارکباد جاسمن آپی کو چھ ہزار مراسلوں کی تکمیل پر مبارک باد!

    مابدولت اپنی عزیز اور لائق صد احترام بہن جاسمن کو منصب شش ہزاری کے حصول پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔:):) :congrats::great::best::congrats: بہنا۔
  17. محمد امین صدیق

    تعارف سواگت نہیں کرو گے ہمارا

    مابدولت آپ کو اس محفل ہزار رنگ میں خوش آمدید کہتے ہیں ، اور یہاں لطف آگیں اور معلومات افزا ساعتیں گذارنے کی نوید جانفزا سناتے ہیں۔ :welcome: :welcome: :welcome::):)
  18. محمد امین صدیق

    مبارکباد تابش بھیاکومبارک !

    مابدولت عزیزی تابش کو سالگرہ کی دعائیں بھری مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ :congrats: :congrats: برادرم محمد تابش صدیقی کو :birthday:۔:):)
  19. محمد امین صدیق

    یہاں سب کچھ منع ہے

    مابدولت عزیزی یاز کی دلپذیر اردو سے کماحقہ محظوظ ہوچکنے کے بعد ان کے اندیشۂ پرخطر سے کامل اتفاق کرتے ہیں اور اس ضمن میں مابدولت کی سعیء مقدور بھر کے اعتراف اور سراہنے پر قلب اختلاج زدہ کی کپکپاتی گہرائیوں سے شکریہ بجالانے کو اپنے تئیں باعث فخر وانبساط گردانتے ہیں۔:):)
  20. محمد امین صدیق

    یہاں سب کچھ منع ہے

    ایک نووارد و نوآموز اور ایک کہن سال و آزمودہ کار محفلین کے مابین اس اطوار کے مراسلوں کے تبادلوں سے مابدولت کو اردو محفل میں نقص امن کے حوالے سے سنجیدہ قسم کے تحفظات لاحق ہوگئے ہیں ، چنا نچہ فی الفور مداخلت کرتے ہوئے مابدولت طرفین کو سوئے صلح جوئی راغب کرنے کو اپنا فریضۂ محفلی گردانتے ہیں تاکہ...
Top