نتائج تلاش

  1. عمار نقوی

    محفل کی بارہ دری

    علیکم السلام و رحمة الله !!
  2. عمار نقوی

    میری ڈائری کا ایک ورق

    ۳ جنوری ۲۰۰۳ ابھی کل کے نا قابل تحمل واقعہ کی تلخ یادیں پردہ ذہن سے محو بھی نہیں ہونے پائی تھی کہ آج زندگی کی ایک اور تلخ حقیقت سامنے آ گئی۔آج جمعہ کا دن تھا۔ نماز جمعہ پڑھ کر خوشی خوشی باہر نکلا ۔ باہر آتے ہی میری ساری خوشی کافور ہو گئی۔ میرے سامنے کسی کے چمن امید کی دو نوخیز کلیاں تھیں جن...
  3. عمار نقوی

    آن لائن ڈائری لکھیں!!!

    کبھی جب "خانہ تکانی" کرتے وقت کوئی پرانی چیز ہاتھ لگ جاتی ہے خاص طور سے اگر وہ آپ کی اپنی لکھی ہوئی تحریر ہو تو بڑا خوشگوار سا احساس ہوتا ہے۔
  4. عمار نقوی

    تعارف ناچیز ڈاکٹر عظیم سہارنپوری کا مختصر تعارف

    جی ہاں ! دیوبند سے ۷ کلومیٹر کے فاصلہ پر ہے۔
  5. عمار نقوی

    آپ کس چیز سے سب سے زیادہ لطف اندوز ہوتے ہیں؟

    کسی خوبصورت شستہ رفتہ تحریر کا پڑھنا میرے لئے سب سے زیادہ لطف انگیز تجربہ ہے۔
  6. عمار نقوی

    تعارف میرا تعارف !!

    شکریہ محترم !!
  7. عمار نقوی

    تعارف ناچیز ڈاکٹر عظیم سہارنپوری کا مختصر تعارف

    جی شمشاد صاحب !! تقریبا ویسا ہی احساس ہوتا ہے جیسا پردیس میں کسی ہم وطن سے مل کر ہوتا ہے۔
  8. عمار نقوی

    تعارف ناچیز ڈاکٹر عظیم سہارنپوری کا مختصر تعارف

    چلئے جی کوئی تو اپنا ہم ضلع نکلا۔خوش آمدید عظیم صاحب ! ناچیز بھی سہارنپور کے ایک گاؤں تھیتکی سے تعلق رکھتا ہے۔آپ کو یہاں دیکھ کر دلی خوشی ہوئی۔
  9. عمار نقوی

    عجب تعلق

    آج دوسری بار اس تحریر کو پڑھا ہے۔عجب پر اثر اور دل کے تاروں کو چھیڑتی ہوئی تحریر ہے۔کاش یہ انداز نگارش مجھے بھی حاصل ہو جائے۔خدا نیرنگ خیال صاحب کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے !!
  10. عمار نقوی

    آن لائن ڈائری لکھیں!!!

    شہید مطہری مرحوم فرماتے ہیں: کافی میں امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام سے ایک روایت منقول ہے۔ آپ دوستی کے شرائط کے سلسلے میں فرماتے ہیں:"من استحکمت لی فیہ خصلة من خصال الخیر احتملتہ علیہا واغتفرت فقد ماسواہاولا اغتفر فقد عقل ولا دین"جس میں نیک خصلتوں میں سے ایک خصلت بھی پائی جاتی ہو اور وہ...
  11. عمار نقوی

    تعارف ملنے کے نہیں، نایاب ہیں ہم

    علیکم السلام ماشاء اللہ۔خوش آمدید !! جناب آپ کی سیر برائے حصول رزق تو میر امن کی باغ و بہار کے کسی درویش جیسی لگ رہی ہے۔مزا آیا پڑھ کر
  12. عمار نقوی

    آن لائن ڈائری لکھیں!!!

    علیکم السلام الحمد للہ خدا کا شکر ہے۔بس تھوڑا مصروفیات زیادہ تھیں۔اب آتے رہیں گے ان شاء اللہ !!
  13. عمار نقوی

    آن لائن ڈائری لکھیں!!!

    ایران کے شیعہ عالم شہید مطہری مرحوم نے ٹھیک کہا تھا کہ موجودہ دور کو ایج آف منافقت بھی کہا جا سکتا ہے۔آج زندگی کے ہر شعبہ میں منافقت کارفرما ہے۔بیشتر لوگ چہرے پہ چہرہ لگائے گھوم رہے ہیں۔خاص طور سے سیاست کے میدان میں نظر کچھ آتا ہے حقیقت کچھ اور ہوتی ہے۔نعرے آزادی،حقوق انسانی،جمہوریت کے تحفظ کے...
  14. عمار نقوی

    مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک

    اگر ہم روایت میں یہ پڑھتے ہیں کہ: «كلّ يومٍ لا يعصى اللّه فيه فهو يوم عيد» «ميزان الحكمة، ج 7، ص 130» یعنی "ہر وہ دن جس میں خدا کی نافرمانی نہ کی جائے عید ہے" ، تو اس کا مطلب یہ ہے کہ: اگر انسان اپنی نفسانی خواہشات کی کشش اور بیرونی طاغوتی قوتوں کی دھمکیوں اور لالچوں کے مقابلے میں صرف خدا کے...
  15. عمار نقوی

    آج کی دعا

    اے سارے جہانوں کے مالک ! اے رحیم و کریم خدا ! ہماری ناچیز قربانیوں کو شرف قبولت عطا فرما! ہمیں آج دن کی کی مناسبت سے قوم و ملت، دین و مذہب اور انسانیت کے لئے ایثار و قربانی کا جذبہ عطا فرما ! ہمیں اپنے خلیل جناب ابراہیم ع کے ائین پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرما !!
  16. عمار نقوی

    مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک

    تمام احباب کو عید کی ڈھیروں مبارکباد !! امیر المومنین حضرت علی ع فرماتے ہیں : کل یوم لا یعصی اللہ فیہ فہو عید ترجمہ: ہر وہ دن جس میں اللہ کی نافرمانی نہ ہو، عید ہے۔
  17. عمار نقوی

    اپنی اپنی قربانی کی کارگزاری سنائیں

    تمام محفلين كو بقرعيد کی ڈھیر ساری مبارکباد !!
  18. عمار نقوی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مستی ازل کا ترجمہ ازلوں کی مستی سمجھ میں نہیں آیا محمد وارث بھائی تھوڑا وضاحت فرمائے !!
  19. عمار نقوی

    پندرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں۔

    ان کی قبر کشادہ، ہوادار اور ٹھنڈی رہے!!
Top