نتائج تلاش

  1. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
  2. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم نہ کیجئے سب ٹھیک ہو جائے گا جناب
  3. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذہین بھی بہت ہیں آپ
  4. عمار نقوی

    شکر خدا کا

    شکر خدا کا
  5. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ کیسے جناب ؟ آپ کس ملک میں تشریف رکھتے ہیں؟
  6. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بات آگے بڑھائیے شمشاد صاحب یا نیند آگئی؟
  7. عمار نقوی

    محفل کی بارہ دری

    تھیتکی کی خاص بات یہ ہے کہ وہاں ما بدولت نے جنم لیا ہے :LOL::LOL::LOL:
  8. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تب ٹھیک ہے البتہ لکھنو میں ایک کیفے تھا جس کا نام زرین تھا
  9. عمار نقوی

    محفل کی بارہ دری

    یوپی کے مشہور قصبہ دیوبند سے سات کلو میٹر دور ایک بستی ہے "تھیتکی"
  10. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل جیت لیا آپ نے شمشاد صاحب
  11. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ث سے تو مجھے کچھ نہیں سوجھ رہا:)
  12. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جیسی بھی آپ پلا دیں بصد شوق قبول کی جائے گی
  13. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حق بات ہے آپ کی
  14. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حاضری ہونی چاہئے شمشاد صاحب کی بھی
  15. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جنہیں ہند پر ناز ہیں وہ کہاں ہیں؟
  16. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیر آید درست آید
  17. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹہلتے ٹہلتے ادھر بھی آ نکلیں آپ :):)
  18. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرئے مت ڑ کی آڑ کو بھی ہٹا لیا جائے گا
  19. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زلزلہ بھی آیا تھا ایک بار اور کبھی کبھی ژالہ باری بھی ہوتی ہے
  20. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سلمک اللہ و زاد اللہ فی توفیقاتک
Top