لیجئے حضرات انتظار ختم ہوا۔خلیل سر نے بارش کا پہلا قطرہ ٹپکا دیا۔اب بظاہر باقی قطروں کو ٹپکنے میں کوئی عذر نہیں ہوگا :)
ویسے سر ! کیا اس کتاب کا پی ڈی ایف ایڈیشن دستیاب ہے؟
ھاھاھاھا :D:D:D
ویسے سید عمران بھائی صحیح سے یاد کیجئے کیونکہ ہمارے ہاں مطلب دیوبند اور اطراف دیوبند میں بھینس کے بیٹے:LOL::LOL: کو "کٹا" نہیں کٹڑا بولتے ہیں :D:D