نتائج تلاش

  1. عمار نقوی

    صبح بخیر!

    صبح بخیر !! فقط اللہ کی بندگی کرو کہ یہ تمہیں نفسانی خواہشات، پست اشیاء اور اپنے جیسے انسانوں کی بندگی اور غلامی نجات عطا کرے گی!
  2. عمار نقوی

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اگر میں مطالعہ کے لئے صرف اصلی کتابوں پر منحصر رہوں گا تو پرھنے کی میری پیاس کبھی نہیں بجھ سکے گی اس لئے میں ای بک کواپنے لئے نعمت غیر مترقبہ سمجھتا ہوں۔
  3. عمار نقوی

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    درست فرمایا آپ نے۔ناچیز نے بھی موبائل اسکرین پر سیکڑوں کتابیں پڑھ ڈالی۔لیکن میرا ذاتی تجربہ بھی یہی کہتا ہے کہ جو بات اصل کتاب میں ہے وہ ای بک میں کہاں !!
  4. عمار نقوی

    پندرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔۔

    6: کھانے پینے میں مہمانوں کا ہاتھ بٹانا۔اس کے لئے ناچیز کی خدمات حاضر ہیں :laugh1::laugh1:
  5. عمار نقوی

    ہوا گھبرائی گھبرائی سی چل رہی ہے لگتا ہے باران رحمت کا نزول ہوگا

    ہوا گھبرائی گھبرائی سی چل رہی ہے لگتا ہے باران رحمت کا نزول ہوگا
  6. عمار نقوی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    به به چقدر قَشنگه خوب ترجمه کردی آقای محمد وارث دمت گرم !!
  7. عمار نقوی

    آج کی دعا

    آمین یا رب العالمین !!
  8. عمار نقوی

    تعارف میرا تعارف !!

    اچھا یہ معاملہ ہے۔ خیر صلاح مملکت خویش خسروان دانند 8)8)
  9. عمار نقوی

    تعارف میرا تعارف !!

    کوئی برادر رہنمائی فرمائیں کہ کسی پوسٹ کو ریٹنگ کیسے دی جاتی ہے؟
  10. عمار نقوی

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو

    یوم ولادت کے پرسرت موقع پر محترم جناب نبیل صاحب کی خدمت میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
  11. عمار نقوی

    صبح بخیر!

    صبح بخیر!!!!! ‏حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا: أعجز الناس من عجز عن اكتساب الأخوان و أعجز منه من ضيع من ظفر به منهم ترجمه : عاجز ترين شخص وه ہے جو دوست بنانے سے قاصر ہو اور اس سے بھی بڑا عاجز وہ ہے جو بنے بنائے دوست کو کھو بیٹھے۔ نہج البلاغہ : حکمت 12
  12. عمار نقوی

    تعارف میرا تعارف !!

    ان شاء الله
  13. عمار نقوی

    تعارف میرا تعارف !!

    شکریہ جناب محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب !! سکھا تو خیر کیا پائیں گے کہ ناچیز محض ایک طالب علم ہے البتہ آپ بزرگان کی کرم فرمائی رہی تو ان شاء اللہ سیکھنے کا سلسلہ قائم ریے گا۔
  14. عمار نقوی

    تعارف میرا تعارف !!

    عین نوازش خالد محمود چوہدری صاحب
  15. عمار نقوی

    تخصص اور تعھد کا اردو متبادل

    شکریہ برادر تخصص کا مسئلہ تو تقریبا حل ہو گیا کہ آپ جیسے اہل ادب نے اپنی نوک جھونک میں اس لفظ کا استعمال کیا ہے یہ اس بات کی بہترین دلیل ہے کہ اردو میں بھی تخصص استعمال ہوتا ہے اور غیر مانوس بھی نہیں لگ رہا ہے۔لیکن تعھد کا مسئلہ ابھی مزید " تعھد" چاہتا ہے۔8) لغت میں سب مصدری معانی ذکر ہوئے ہیں...
  16. عمار نقوی

    کتابِ زندگی

    ماشاء اللہ بہت خوبصورت اور سبق آموز تحریر ہے۔بے شک ہمارا ہر ہر عمل ہمارے نامہ اعمال میں ثبت ہو رہا ہے۔ہماری ہر لمحہ یہی کوشش ہونا چاہئے کہ ہمارے نامہ اعمال میں اعمال صالحہ کی سفیدی اعمال سیئہ کی سیاہی سے زیادہ ہو۔
  17. عمار نقوی

    شکر اس معبود کا جس نے جینے کے لئے ایک اور دن عطا کیا۔صبح بخیر !!

    شکر اس معبود کا جس نے جینے کے لئے ایک اور دن عطا کیا۔صبح بخیر !!
  18. عمار نقوی

    صبح بخیر!

    صبح بخیر!!!!! ‏حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا: "خالطو الناس مخالطةان متم معها بكوا عليكم و ان عشتم حنوا اليكم” ترجمہ : لوگوں کے ساتھ اس طرح گھل مل کر رہو کہ اگر مر جاؤ تو (تمہارے فراق میں) گریہ کرے اور زندہ رہو تو تم سے ملنے کے مشتاق رہیں نہج البلاغہ:حکمت10
  19. عمار نقوی

    آج کی دعا

    آمین یا رب العالمین !!
  20. عمار نقوی

    مصرعوں کا ملک شیک

    :laugh1::laugh1: لاجواب !!
Top