شکریہ راحل بھائی !!
برا ماننے کا تو سوال ہی نہیں
جہاں تک ہندوستان میں اردو زبان کی تدریس کا سوال ہے تو ایک خود مسلمانوں کے اپنے مکتب ہیں جہاں قرآن مجید، دینیات اور اردو زبان کی تعلیم دی جاتی ہے۔یہ مکتب عام طور سے مساجد اور امام باڑوں میں چلتے ہیں۔اس کے بعد اعلی دینی تعلیم کے لئے مدارس ہیں جہاں...