نتائج تلاش

  1. عمار نقوی

    دو باتیں از قلم نیرنگ خیال

    ماشاء اللہ خوبصورت اور سبق آموز تحریر کے لئے داد قبول کیجئے !!
  2. عمار نقوی

    صبح بخیر!

    شکریہ جزاک اللہ ایضا
  3. عمار نقوی

    گھروں میں زندگی کی علامت، اکٹھے کھانا کھانا

    احساسات و جذبات اللہ تعالی نے انسانی وجود کے اندر جو بھی رکھا ہے سب بر بنائے مصلحت ہی ہے۔ان میں کوئی بھی چیز فالتو نہیں ہے۔اللہ نے ہمیں عقل و فکر کے ساتھ ساتھ جذبات و احساسات بھی دئے ہیں۔اس میں شک نہیں کہ عقل خدا وند عالم کی عطا کردہ سب سے بڑی نعمت ہے اور ہمارے جذبات و احساست کو عقل کا تابع ہونا...
  4. عمار نقوی

    جھوٹ بول کر جیت جانے سے کہیں بہتر ہے کہ انسان سچ بول کر ہار جائے

    جھوٹ بول کر جیت جانے سے کہیں بہتر ہے کہ انسان سچ بول کر ہار جائے
  5. عمار نقوی

    صبح بخیر!

    رسول اکرم صلى الله عليه و آله نے فرمایا : إنّ أعظَمَ النّاسِ مَنزِلَةً عِندَ اللّه ِ يَومَ القِيامَةِ أمشاهُم في أرضِهِ بالنَّصيحَةِ لِخَلقِهِ . الكافي : 2 / 208 / 5 , قیامت کے دن اللہ کے نزدیک سب سے بلند مقام اس کا ہوگا جس نے اللہ کی زمیں پر اس کے بندوں کی خیر خواہی کے لئے سب سے زیادہ قدم...
  6. عمار نقوی

    علیکم السلام

    علیکم السلام
  7. عمار نقوی

    ثبت است بر جریدہ عالم دوام ما

    ثبت است بر جریدہ عالم دوام ما
  8. عمار نقوی

    خوبصورت شعر

    خوبصورت شعر
  9. عمار نقوی

    مبارکباد جاسمن ہوئیں ماسٹر آف فلاسفی

    معزرت مراسلہ غلط جگہ ارسال ہو گیا تھا
  10. عمار نقوی

    ۔۔۔ایک نقطے نے ۔ ۔ ۔ ۔

    واہ سید عمران بھائی زخم انبوہ کیا کمال تعبیر استعمال کی ہے۔داد قبول کیجئے :glasses-cool::glasses-cool:
  11. عمار نقوی

    تعارف میراتعارف

    خوش آمدید عثمان اکرم
  12. عمار نقوی

    مبارکباد محترمہ سیما علی کو منصب ہزاری مبارک!

    شکریہ بزرگوں کی دعائیں ہمارے لئے سرمایہ کی حیثیت رکھتی ہیں
  13. عمار نقوی

    مبارکباد محترمہ سیما علی کو منصب ہزاری مبارک!

    سیما علی اپی کو یہ منصب مبارک ہو!! امید ہے کہ آپ مستقبل میں اردو محفل کی جانب سے مزید مناصب حاصل کریں گی !!
  14. عمار نقوی

    چند اقتباسات - میرا مطالعہ

    ہاؤسنگ سوسائٹی تو مجھے یاد پڑتا ہے میرے لیپ ٹاپ میں ہے۔تلاش کرتا ہوں ملی تو ارسال کر دوں گا
  15. عمار نقوی

    چند اقتباسات - میرا مطالعہ

    اخاہ کیا بات ہے بھئی !! تب تو آپ کو "اگ کا دریا" پر پی ایچ ڈی کر لینا چاہئے تھا
  16. عمار نقوی

    واہ کیا پر لطف موسم ہے۔خدا کا شکر کہ امس بھری گرمی سے نجات ملی

    واہ کیا پر لطف موسم ہے۔خدا کا شکر کہ امس بھری گرمی سے نجات ملی
  17. عمار نقوی

    چند اقتباسات - میرا مطالعہ

    ارے واہ آپی کیا حسین اتفاق۔آپ کا چھوٹا بھائی بھی قرة العين حیدر کا زبردست فین ہے۔آگ کا دریا،کار جہاں دراز ہے، آخر شب کے ہم سفر،سفینہ غم دل،گردش رنگ چمن اور کچھ افسانے پڑھ چکا ہوں
  18. عمار نقوی

    چند اقتباسات - میرا مطالعہ

    اے واہ ماشاء اللہ کیا با محاورہ زبان ہے۔ایک دلی یہ تھی عالم میں انتخاب جہاں بچہ بچہ شستہ رفتہ با محاورہ اردو بولا کرتا تھا اور ایک آج کی دلی ہے۔۔۔۔بس نام رہے اللہ کا !!
  19. عمار نقوی

    ۔۔۔ایک نقطے نے ۔ ۔ ۔ ۔

    ظاہر ہےبرسات کا موسم ہے۔جب بوچھارے پڑ رہی ہوں، ٹھندی ٹھنڈی ہوا چل رہی ہو تو ایسے میں بیسن،لہسن اور مرچوں کا مرکب ہی چائے کے ساتھ مزہ دیتا ہے۔
Top