نتائج تلاش

  1. عمار نقوی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    ہا ہا ہا مزہ آ گیا سید صاحب :p:p:LOL::LOL::LOL::D:D
  2. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے تو ہمارا پسندیدہ مشروب ہے۔
  3. عمار نقوی

    کرکٹ آسٹریلیا یوٹیوب چینل

    بھائی ایسا ہوا تو ضرور ہے لیکن اکثر نہیں۔تیندولکر کا رکارڈ بتاتا ہے کہ ان کے ۵۱ سیکڑوں میں سے ۳۴ میں انڈیا جیتا ہے ۱۴ میں ہارا ہے باقی ۳ میں کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔
  4. عمار نقوی

    کرکٹ آسٹریلیا یوٹیوب چینل

    بھئی واہ مزہ آ گیا !! ماسٹر بلاسٹر سچن تیندولکر میرے فیوریٹ کھلاڑی تھے۔
  5. عمار نقوی

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ایک عورت اپنے تین ماہ کا بچہ ڈاکٹر کو دکھانے آئی،کہ ڈکٹر صاحب میرے بچے کے کان میں درد ہیں،ڈاکٹر نے بچے کا معائینہ کیا اور کہا واقع اس کے کان میں انفیکشن ہوا ہے اور نوٹ پیڈ اٹھا کر کچھ دوائی لکھی اور رخصت کیا،میں حیران تھا،عورت جانے لگی تو میں نے آواز دے کر انہیں روکا، وہ رک کر پیچھے دیکھنے لگی...
  6. عمار نقوی

    فرصت کا وقت کیسے گزارا جائے؟

    اس سلسلہ میں اپنا تو کوئی لگا بندھا اصول نہیں جب جو دل چاہا کر لیا۔کبھی مطالعہ کبھی سیر و سیاحت کبھی یار دوستوں سے ملاقات
  7. عمار نقوی

    فرصت کا وقت کیسے گزارا جائے؟

    غلط یاد اللہ ہمیشہ اور ہر لمحہ ہونی چاہئے فراغت ہو یا مشغولیت
  8. عمار نقوی

    چند اقتباسات - میرا مطالعہ

    لو جی ہم سمجھتے تھے یہ ہمارے گاؤں کی بگڑی ہوئی مخلوط اردو-ہندی کا جملہ ہے۔آج پتہ چلا یہ تو دہلی کی ٹکسالی اردو کا محاورہ ہے۔
  9. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پاکستان میں کس زبان کا لفظ ہے راغلے؟
  10. عمار نقوی

    سال ۲۰۲۱ میں مطالعہ کے لئے بہترین کتابوں کا انتخاب

    محمد خلیل الرحمٰن، سیما علی ، شمشاد ، سید عمران ، محمد تابش صدیقی ، محمد وارث
  11. عمار نقوی

    سال ۲۰۲۱ میں مطالعہ کے لئے بہترین کتابوں کا انتخاب

    اس لڑی کے بنانے کا مقصد مطالعہ کتب میں ایک دوسرے کی مدد کرنا یے۔یہاں پر محفلین سال ۲۰۲۱ میں مطالعہ کے لئے اپنے اپنے ذوق کے مطابق کتابیں تجویز کر سکتے ہیں۔اس طرح نیا سال شروع ہونے تک بہترین کتابوں کی فہرست تیار ہو جائے گی۔ تو شروع ہو جائیے اور اپنے اعلی ذوق کا مظاہرہ کیجئے !!
  12. عمار نقوی

    ذاتی کتب خانہ رسم الخط اور انتظار حسین

    علی الصباح اس طرح کی خوبصورت تحریر کا پڑھنا قند مکرر کا مزہ دیتا ہے۔ خلیل صاحب سلامت رہیں !!
  13. عمار نقوی

    2020 کی بہترین کتاب

    اگر کتابوں کے نام پڑھنا، فہرست پر ایک نظر ڈالنا اور جہاں تہاں سے ایک دو سطریں پڑھ لینا مطالعہ کتب کے زمرے میں آتا ہے تو میں نے اس سال اردو،ہندی،عربی اور فارسی کی کثیر کتابیں پڑھی ہیں :):)
  14. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جن و انس پر فرض ہے محبت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی
  15. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رب کا کرم ہے سب جو توفیق ملی ہوئی ہے
  16. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زہے نصیب علی الصبح آپ کی دعا نصیب ہوئی
  17. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عزم و ہمت چاہئے آواز اٹھانے کے لئے
  18. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سریر حکومت پر متمکن لوگوں کو اس طرف دھیان دینا چاہئے
  19. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شمشاد صاحب سے تو ہم بھی متاثر ہیں
Top