زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے ہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات علامہ اقبال
عمار نقوی
Post #1,425
نومبر 11، 2020
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صرف حکم کیجئے بندہ حاضر ہے :)
عمار نقوی
Post #12,308
نومبر 11، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
جنید رفیق
علیکم السلام و رحمة الله و برکاته اردو محفل فورم پر خیر مقدم ہے رفیق صاحب !!
عمار نقوی
Post #4
نومبر 11، 2020
فورم:
تعارف و انٹرویو
محفل کی بارہ دری
اخاہ تو راجہ محمود آباد سے نسبت ہے آپ کی مطلب شاہی لوگ ہیں آپ :):)
عمار نقوی
Post #72,618
نومبر 11، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
:):) آپی! یوپی کے کس ضلع سے تھیں آپ کی والدہ؟
عمار نقوی
Post #72,611
نومبر 11، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ
بہت شاندار اور آج کی ضرورت کے مطابق کام ہے۔البتہ میں فی الحال تنگی وقت سے دوچار ہوں اس لئے ٹائیپنگ سے فی الحال معافی دیدیں البتہ جب فرصت ملی حاضر ہو جاؤں گا۔
عمار نقوی
Post #65
نومبر 11، 2020
فورم:
گپ شپ
لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ
بہنا ابھی آپ کا بھائی ذرا مصروف ہے اس لئے فی الحال فقط مطالعہ کی حد تک ہی لائبریری کی زینت مطلب لائبریری کا بوجھ :):)بن سکتا ہے
عمار نقوی
Post #63
نومبر 11، 2020
فورم:
گپ شپ
لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ
لکھنو کی تاریخ و تہذیب سے قلبی لگاو کی وجہ سے میری تجویز ہے کہ اردو محفل کی لائبریری میں "گذشتہ لکھنو" کو ضرور شامل کیا جائے !!
عمار نقوی
Post #57
نومبر 11، 2020
فورم:
گپ شپ
لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ
شکریہ جی بالکل لیکن پہلے اس کے شرائط سے آگاہ فرمائیں !!
عمار نقوی
Post #56
نومبر 11، 2020
فورم:
گپ شپ
لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ
کیا یہاں پر عام محفلین بھی، میرا مطلب جو لائبریرین نہ ہو، اپنی رائے رکھ سکتا ہے؟
عمار نقوی
Post #51
نومبر 11، 2020
فورم:
گپ شپ
بابِ رُفتگی
جب الفاظ کی کمی میں لسانی، چرب زبانی اور طلاقت لسانی کا یہ عالم ہے تو الفاظ کی فراوانی کی صورت میں کیا کیا گل کھلائیں گے نیرنگ خیال بھائی صاحب :):)
عمار نقوی
Post #98
نومبر 10، 2020
فورم:
ذکر اردو محفل
محفل کی بارہ دری
علیکم السلام ورحمة الله
عمار نقوی
Post #72,603
نومبر 10، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
سردی بس ٹھیک ٹھاک ہے۔ ابھی زیادہ نہیں ہے۔
عمار نقوی
Post #72,602
نومبر 10، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
جی بالکل:):)
عمار نقوی
Post #72,598
نومبر 10، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ہمارے ہاں بھی اس وقت آئی پی ایل کا فائنل میچ چل رہا ہے۔
عمار نقوی
Post #72,597
نومبر 10، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
جی امام علی نقی علیہ السلام تک کہیں نہ کہیں تو ملتا ہی ہوگا۔۔:):)
عمار نقوی
Post #72,595
نومبر 10، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
شکریہ۔محبت ہے آپ کی ! آمین !!
عمار نقوی
Post #72,587
نومبر 10، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
آمین! شکریہ !!
عمار نقوی
Post #72,586
نومبر 10، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
آمین! شکریہ !!
عمار نقوی
Post #72,585
نومبر 10، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
جی الحمد للہ۔خدا کا شکر ہے !! والدہ کی طبیعت میں سدھار ہے۔سبھی بارہ دری والوں سے دعا کی گزارش ہے۔
عمار نقوی
Post #72,581
نومبر 10، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top