نتائج تلاش

  1. زوجہ اظہر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جدھر سے روز ہو تیرا گزرنا مجھےاس راستےکی گردکردے
  2. زوجہ اظہر

    علامہ اقبال کی شہرہء آفاق نظم شمع اور شاعر کے پہلے حصے شاعر کا منظوم ترجمہ

    یقینا اس طرح کی لڑیوں سے مجھ جیسے طالبعلموں کو عاجزی و انکساری کے ساتھ ساتھ بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے شکریہ محمد خلیل الرحمٰن
  3. زوجہ اظہر

    چھوٹے کورسز کے بارے میں آگاہی

    کچھ اسطرح کا پیغام ملا کہ آپکا مراسلہ مٹایا گیا ہے کہ یہ آنلائن کورس نہیں ہے کیونکہ یہ ایک گلوبل فورم ہے اسلئے متفق ہوں کہ آنلائن کورس کی رسائی کافی زیادہ لوگوں تک ہوسکتی ہے ایک الگ دھاگہ ہو سکتا ہے کہ جس میں کسی علاقے یا شہر میں ہونے والے کورسسز پیش کر دیئے جائیں
  4. زوجہ اظہر

    آنکھ اٹھی محبت نے انگڑائی لی

    گوگل پر تلاش نے محفل کی طرف ہی رخ موڑ دیا پہلے بھی لوگ اس کو گاتے رہے ہیں آجکل پھر ایک مشہور ہورہا ہے انڈین آئڈل میں ایک صاحب کی طرف اشارہ تھا کہ ان کی شاعری ہے
  5. زوجہ اظہر

    چھوٹے کورسز کے بارے میں آگاہی

    جی اچھا جناب بہتر یہی ہے کہ یہاں صرف آن لائن کورسسز کا تعارف دیا جائے
  6. زوجہ اظہر

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہی حالات ہیں اردو کے لفظ کا مطلب انگریزی میں بتانا پڑتا ہے
  7. زوجہ اظہر

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    پہلے میں بھی فہرست ورڈ پر بناتی تھی پھر کسی نے گائیڈ کیا کہ ایکسل پر بنایا کرو .
  8. زوجہ اظہر

    اختصاریہ

    واہ
  9. زوجہ اظہر

    نظر لکھنوی نعت: منال و مال، نہ سیم و زر و گہر کے لیے

    سبحان اللہ بے شک صل اللہ علیہ وسلم خوب صورت اشعار
  10. زوجہ اظہر

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    آپ ٹھیک کہتے ہیں ہم کو اپنے اختلافی نوٹ ایک مناسب پیرائے میں لکھنے چاہییں جیسا آپ نے لکھا ہے
  11. زوجہ اظہر

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    دیکھیے نہ میں آپکو جانتی ہوں نہ ان صاحب کو جنکی نشاندہی آپ نے مراسلے میں کی ہے محفل میں اچھے ماحول کی بقا کے لئے ہم سب کا حصہ شامل ہوتا ہے آپ کے کسی ایک مراسلے سے اختلاف کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کے خیالات سے اتفاق نہیں سر امید ہے کہ یہ بات آپ سمجھ پائیں گے
  12. زوجہ اظہر

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    یہ آپ کے مراسلے سے متعلق ہے
  13. زوجہ اظہر

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    اختلاف کا یہ طریقہ نامناسب ہے
  14. زوجہ اظہر

    روشن صبح

    ایک منفرد پاکستانی شادی جس میں حق مہر ’ایک لاکھ روپے کی کتابیں‘ طے ہوا - BBC News اردو
  15. زوجہ اظہر

    متاع لوح و قلم چھن گئی

    اچھا لکھا ہے حمیرا حیدر پیشہ ورانہ زندگی میں یہ سب (بلا تخصیص جنس) عام ہے اور تھوڑا آگے بڑھیں تو رشتوں میں بھی یہی حسد و جلن ہلچل لگائے رہتی ہے
  16. زوجہ اظہر

    فیڈر پیتے نوجوان

    دلچسپ اور سچی بات کہ مجھے اس نئے ٹرینڈ کی آپ کے کالم سے آگاہی ہوئی
  17. زوجہ اظہر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وقت کے تیر تو سینے پہ سنبھالے ہم نے اور جو نیل پڑے ہیں تیری گفتار کے ہیں
Top