نتائج تلاش

  1. زوجہ اظہر

    ہمارے سلیقے

    پیاری مدیر جاسمن کا شکریہ کہ شاعری آتی نہیں نثر نگاری سے نابلد سیاست سے شغف نہیں ہم عام خواتین کی لڑیاں شروع کرتی ہیں کہ جس میں ہم بھی کچھ نہ کچھ بلا جھجھک پرو دیتے ہیں خوش رہیے
  2. زوجہ اظہر

    ہمارے سلیقے

    فریزر کا استعمال رمضانوں میں بچے ہوئے پکوڑے فریزر میں ڈالتی جاتی ہوں اور عید کے بعد ان کی ایک یا دو دفعہ کڑھی بن جاتی ہے فاسٹ فوڈ میں اگر فرنچ فرائز بچ جائیں تو بھی فریزر میں رکھ کروقت ضرورت کام میں آجاتے ہیں پکے ہوئے گوشت کی بچی بوٹیاں بھی اسطرح استعمال ہوجاتی ہیں صاحب کو پھینیاں پسند ہیں جو...
  3. زوجہ اظہر

    اسیر پنجۂ عہد شباب کر کے مجھے۔۔۔مضطر خیر آبادی۔

    مطلع بچپن میں بارہا محمد رفیع کی آواز میں سنا ہوا ہے پڑھ کر خوشگوار حیرت ہوئی کہ یہ پوری غزل موجود ہے گانا یوں ہے اسیر پنجۂ عہد شباب کر کے مجھے کہاں گیا مرا بچپن خراب کر کے مجھے ہوئے ہم جنکے لئے برباد وہ ہم کو چاہے کریں نہ یاد جیون بھر ان کی یاد میں ہم گائے جائیں گے
  4. زوجہ اظہر

    ہمارے سلیقے

    آمین یہاں کراچی میں گھروں میں لحاف و رضائیاں تقریبا ختم ہونے کو ہیں کمبلوں کا استعمال عام ہے
  5. زوجہ اظہر

    گانوں کا کھیل (3)

    نصیب میں جس کے جو لکھا تھا وہ تیری محفل میں کام آیا کسی کے حصے میں پیاس آئی کسی کے حصے میں جام آیا تجھے بھلانے کی کوششیں بھی تمام ناکام ہو چکیں ہیں کسی نے ذکر وفا کیا جب زباں پہ تیرا ہی نام آیا ح سے
  6. زوجہ اظہر

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    آج میری بیوی مجھے کہنے لگی آپ بہت لکھتےہیں ناں آج میرے لیے بھی کچھ لکھیں پھر مانوں گی کہ واقعی آپ رائٹر ہیں میرا جادوئی گھر۔۔۔ میرا شوہر اور بچے ایک جادوئی گھر میں رہتے ہیں۔۔۔ وہ اپنے کپڑے میلے کچیلے اتارتے ہیں، جو اگلے ہی دن صاف ستھرے ہوجاتے ہیں ۔۔۔ وہ اپنے جوتے سکول اور آفس سے آتے ہی ادھر ادھر...
  7. زوجہ اظہر

    ہمارے سلیقے

    الحمدللہ ہم سب اس سرزمین کی پیداوار ہیں لیکن آباء کا تعلق ایک علاقے سے ہونے کی وجہ سے زبان رہن سہن اور پکوانوں میں مشابہت و یکسانیت مل جاتی ہے
  8. زوجہ اظہر

    ہمارے سلیقے

    کوشش تھی کہ دوسرں کے منہ سے کہلوایا جائے ... (بے چارگی والا شتونگڑہ)
  9. زوجہ اظہر

    ہمارے سلیقے

    لکھنو والوں کے ڈانڈے کہیں نہ کہیں مل جایا کرتے ہیں
  10. زوجہ اظہر

    گانوں کا کھیل (3)

    او سجنا برکھا بہار آئی.... ب سے بیدردی بالما تجھ کو میرا من یاد کرتا ہے برستا ہے جو آنکھوں سے وہ ساون یاد کرتا ہے اب م سے
  11. زوجہ اظہر

    ہمارے سلیقے

    غیر ارادی اور ارادی دونوں طرح سے مندرجہ بالا گفتگو غیر ارادی کے تناظر میں ہے کہ جب کسی کوتاہی یا پھوہڑاپے کے باعث دودھ خراب ہو
  12. زوجہ اظہر

    ہمارے سلیقے

    آملیٹ جو پیاز کو تل کر بنایا جاتا ہے
  13. زوجہ اظہر

    ہمارے سلیقے

    جس طرح خاگینہ بنتا ہے پھٹے دودھ کا تھوڑا پانی، پکا کر خشک کرلیں ٹھنڈا ہونے پر اس میں انڈے ، نمک اور مرچ ڈال کر پھینٹ لیں (اس مرحلے پر کچھ اور بھی جیسے ہری پیاز ، شملہ مرچ وغیرہ بھی ڈال سکتے ہیں) اب فرائی پین میں پیاز تل لیں اور براون ہونے پر آمیزہ ڈال کر فرائی کرلیں
  14. زوجہ اظہر

    عشق جس دن سے بے اصول ہوا

    بہت اچھے اک مثبت طرز فکر
  15. زوجہ اظہر

    ہمارے سلیقے

    اگر دودھ پھٹ جائے تو افسوس ہوتا ہے پھٹے دودھ کا کھویا بن جاتاہے مگر وہ بھی اسوقت استعمال ہوتا ہے کہ جب میٹھا بنانا ہو اب پھٹے دودھ سے آملیٹ بنا لیتی ہوں جو کہ کھانے میں آرام سے آجاتا ہے ٹماٹر سستے ہوں تو لیکر سرد خانے کی نذر کردیتی ہوں پھر چاہے جتنے روپے کلو بھی ہو جائیں کوئی فرق نہیں پڑتا...
  16. زوجہ اظہر

    گانوں کا کھیل (3)

    لو آگئی ان کی یاد وہ نہیں آئے دل ان کو ڈھونڈتا ہے غم کا سنگھار کرکے آنکھیں بھی تھک گئی ہیں اب انتظار کرکے اک سانس رہ گئی ہے وہ بھی نہ ٹوٹ جائے اگلا ٹ
  17. زوجہ اظہر

    گانوں کا کھیل (3)

    رہیں نہ رہیں ہم مہکا کریں گے بن کے کلی بن کے صبا باغ وفا میں اگلا ن سے
  18. زوجہ اظہر

    بچوں کی باتیں

    ہم خواتین کی عموما عادت ہوتی ہے کہ گھر میں اپنےصاحب کو " سنیں " کہہ کر بلاتی ہیں بیٹے صاحب یہ سمجھنے لگے تھے کہ ابا کا نام "سنیں"ہے ، جیسے فرماتے "مجھے سنیں نے ڈانٹا ہے"
Top