نتائج تلاش

  1. زوجہ اظہر

    اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں

    جی اور یہ بھی تھا کہ راتیں دیں آرام کو تو نے بخشے ہیں دن کام کو تو نے شاید اب نظم پوری ہو گئی ہے
  2. زوجہ اظہر

    اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں

    یارب تو ہے سب کا آقا سب کا مالک سب کا داتا تو نے کیا انسان کو پیدا تو نے کیا حیوان کو پیدا پھول اور پودے چاند اور تارے تو نے کیے ہیں پیدا سارے ہم پر بھی اب رحمت کردے علم سے یارب دامن بھر دے
  3. زوجہ اظہر

    اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں

    اُٹھو بیٹا آنکھیں کھولو بستر چھوڑو اور منہ دھو لو اتنا سونا ٹھیک نہیں‌ ہے وقت کا کھونا ٹھیک نہیں‌ ہے سورج نکلا تارے بھاگے دنیا والے سارے جاگے پھول کھلے خوش رنگ رنگیلے سُرخ سفید اور نیلے پیلے تم بھی اُٹھ کر باہر جاؤ ایسے وقت کا لُطف اُٹھاؤ
  4. زوجہ اظہر

    اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں

    آؤ بچو! سنو کہانی ایک تھا راجا ایک تھی رانی راجا بیٹھا بین بجائے رانی بیٹھی گانا گائے توتا بیٹھا چونچ ہلائے نوکر لے کر حلوہ آیا توتے کا بھی جی للچایا راجا گانا گاتا جائے نوکر شور مچاتا جائے توتا حلوہ کھاتا جائے
  5. زوجہ اظہر

    یہ علم ہے یا نسلوں پر ظلم ہے

    نوازش جناب
  6. زوجہ اظہر

    یہ علم ہے یا نسلوں پر ظلم ہے

    آج کل رجعت پسندی طاری ہے معلوم نہیں درست ٹیگ کیوں نہ ہوا؟
  7. زوجہ اظہر

    بچوں کی باتیں

    بیٹی کے کئی ہجوں سے ہم آج بھی لطف اندوز ہوتےہیں * فارم بھرتے دیکھ کر کہنے لگیں " یہ نونی نونی کیا ہے " دیکھا تو none لکھا تھا * سی ویو کی طرف جاتے ہوئے فرماتی ہیں ماما یہ جگہ جگہ سڑک پر "دھا" کیوں لکھا ہے ارے بھئی یہ ڈی ایچ اے ہے
  8. زوجہ اظہر

    یہ علم ہے یا نسلوں پر ظلم ہے

    کتنا اچھا لگا پڑھ کر شکریہ@سیدعمران کوئی ایسی لڑی شروع ہو جس میں اپنی یادوں کے دریچے کھولے جائیں اور بچپن کی نظمیں لکھیں جیسے اٹھو بیٹا آنکھیں کھولو توتا بولے ٹیں ٹیں بکری بولے میں میں
  9. زوجہ اظہر

    ہمارے نجی تعلیمی ادارے ، تعلیم کے فروغ کے لئے کتنے مددگار ہیں؟

    آپ دونوں کی بات سے اتفاق ہے.. نجی تعلیمی اداروں کے لئے لوگ (والدین) صارف ہیں اور ان کا اہم کام صارفین کو مطمئن کرنا ہے اور اس میں وہ کامیاب ہیں -
  10. زوجہ اظہر

    تعارف (نہیں) پوچھتے ہیں وہ کہ راحلؔ کون ہے

    مزے دار تعارف جناب خصوصا فارسی شعر سرسری سا دیکھا کہ فارسی سے نابلد ہیں ، یہ سوچتے ہوئے ترجمہ کھولا تو پھر فارسی پڑھی .. بختیاری یوتھ سنٹر مرکز شباب بختیاری ☺
  11. زوجہ اظہر

    علی زریون کی "کلاسیک"

    کس نے جینز کری ممنوع پہنو اچھی لگتی ہو عربی میں امرؤ القیس، فارسی میں سعدی، اُردو میں غالب، بنگالی میں ٹیگور، پشتو میں خوشحال خان خٹک اور انگریزی میں شیکسپیئر نے عمدہ سے عمدہ مضامین باندھے لیکن اس پائے کے نہیں جو اکیسویں صدی کے قحط الرجال کے دور میں لائل پور کے ایک بزعمِ خویش شاعر نے اپنے اس شعر...
  12. زوجہ اظہر

    روشن صبح

    متاثر کن کوشش ہوگی کہ اپنے career counselling session میں اس پر گفتگو کریں شکریہ جاسمن
  13. زوجہ اظہر

    اقبال (مستری) کا کلام

    مزےدار بات یہ ہوئی جب نشاندہی کی کہ بھئی یہ علامہ کا نہیں مستری کا کلام ہے ایک کا جواب تھا کہ بات تو سچ ہے چاہے اقبال کریں یا مستری دوسرے کا جواب کچھ یوں تھا کہ اچھی بات تو کوئی بھی کرسکتا ہے پیغام اچھا تھا اس لئے بھیجا افسوس ہی ہوا اور یہ میں آپکو تعلیم یافتہ لوگوں کی بات بتا رہی ہوں
  14. زوجہ اظہر

    اقبال (مستری) کا کلام

    یہ شاہکار موصول ہوا تو سوچا اچھا ہے سارا کلام یکجا رہےگا (کاپی پیسٹ ہے) *علامہ اقبال* *نے تقریبا 80 سال پہلے لکھی تھی یہ باتیں کتنی سچ ہیں* *کل مذہب پوچھ کر بخش دی تھی جان میری* *آج فرقہ پوچھ کر اس نے ہی لے لی جان میری*.... *مت کرو رفع یدین پر اتنی بحث مسلمانو* *نماز تو ان کی بھی ہوجاتی ہے جن...
  15. زوجہ اظہر

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    بعض آیات یا آیت عجب اثر رکھتی ہیں الا یعلم من خلق کسی بھی وجہ سے دل دکھی ، آزردہ یا پریشان ہو یہ آیت تسلی دے دیتی ہے
  16. زوجہ اظہر

    الف سے اشعار

    ابھی کسی کی رہائش نہیں مرے دل میں تمھارے بعد مرمت کا کام جاری ہے
  17. زوجہ اظہر

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    بادل نخواستہ نہیں بخوشی مندرجہ بالا صرف ایک تکنیک درج کی تھی کہ زیادہ سے زیادہ چیزیں نکالی جا سکیں - لہذا کبھی قلق نہیں ہوا کہ اسے کیوں نکالا
  18. زوجہ اظہر

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    بڑا بابرکت ورد ہے
  19. زوجہ اظہر

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    مجھے تو بڑا مشکل کام لگتا ہے کسی چیز کا بے مصرف لگنا محال لگتا ہے لہذا یہ کام کرتے ہوئےخود ہدایتی طریقہ کار اپنا کر Grand clearance it is a Grand clearance من ہی من میں دہراتی رہتی ہوں تاکہ زیادہ سے زیادہ چیزیں نکال سکوں
Top