نتائج تلاش

  1. زوجہ اظہر

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    مجھے اچھا لگا آپ نے لڑی بنائی خوش رہیے
  2. زوجہ اظہر

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    عالمی یوم خواتین خواتین کا دن خواتین کے نام آپس میں باہمی تعاون ، احترام اور درگزر کے نام چاہے رشتہ (خاندانی یا پیشہ ورانہ) جو بھی ہو
  3. زوجہ اظہر

    مبارکباد سالگرہ مبارک!!!

    سیما علی آپ کو سالگرہ مبارک ہو
  4. زوجہ اظہر

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    صبح سوچا کہ عالمی یوم خواتین کے موقع پر لڑی بنائی جائے مگر آپشن مل کے نہ دیا
  5. زوجہ اظہر

    نعت سرور کائنات ﷺ

    قابل رشک سعادت
  6. زوجہ اظہر

    چھوٹے کورسز کے بارے میں آگاہی

    سر ... یہ کہیں نہیں کہا کہ سارے کورسز سب جگہ کرائے جاتے ہیں سرسری سا ذکر تھا یقینا اور بھی ہیں یہ ورلڈ میمن فاونڈیشن ہے جسکے تحت میمن فاونڈیشن نزد کریم آباد اور میمن انڈسٹریل و ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ کورنگی میں ہے
  7. زوجہ اظہر

    چھوٹے کورسز کے بارے میں آگاہی

    ایسے بہت سے گورنمنٹ اور نجی ادارے ہیں جو یہ کورسز کرا رہے ہیں گورنمنٹ پولی ٹیکنک انسٹیٹیوٹ ہیں اور نجی جیسے میمن فاونڈیشن ،اور امن فاونڈیشن وغیرہ جو ڈپلوما اور سرٹیفیکیٹ کورسز (پلمبنگ اور سینٹری اسمبلنگ ،الیکٹریشن، ریفریجریشن اور اے سی وغیرہ) کراتے ہیں عموما مشکل اسوقت ہوتی ہے جب فیس ادا...
  8. زوجہ اظہر

    غزل: رات كے ڈھلنے پہ کچھ ایسے اجالا آئیگا

    واہ! خوب غزل ہے سیم و زَر کا ذکر ہی کیا، ایسا وقت آنے کو ہے جب ہوا و آب پر انسان تالا پا ئے گا متفق کیا سوچ سکتے تھے کہ پانی معاوضہ دے کر خریدیں گے اور تصور کریں تو شاید آنے والے وقت سلنڈر دستیاب ہوا کریں...
  9. زوجہ اظہر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیا کہا ! ہجرگزاراہے ، چلو بتلاو ایک لمحے میں بھلا کتنے برس ہوتے ہیں
  10. زوجہ اظہر

    تعارف میرا تعارف

    پیارے عامر تعارف پڑھ کر مسرت ہوئی کہ آپ اتنے سے ہیں اور اتنا کچھ کررہے ہیں ماشاءاللہ .. اللہ نظر بد سے بچائے اور آپ کو علم نافع عطا کرے آمین
  11. زوجہ اظہر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کسی نے دھول کیا آنکھوں میں ڈالی میں اب پہلے سے بہتر دیکھتا ہوں
  12. زوجہ اظہر

    چھوٹے کورسز کے بارے میں آگاہی

    اگر seats ہوں گی تو ہو سکتا ہے کہ یہ ایک کلاس adjust کردیں
  13. زوجہ اظہر

    مصرعِ تر (آپ کا پسندیدہ مصرع)

    دل سا دوست نہ دل سا دشمن جگر
  14. زوجہ اظہر

    اوراد و اذکار سے متعلق ضروری گزارشات

    آغاز میں لڑیوں کے مطالعے کے دوران کسی پوسٹ پر دل چاہتا کہ پسندیدہ کی مہر ثبت کریں مگر یہ کیا !کہ پچاس مراسلوں کی عائد شرط .... سجھائی پڑا کہ دورود و اوراد بھیجنا شروع کردو یوں پچاس مراسلے مکمل ہوئے تقریبا تین سال بعد اب عملی طور پر ایکٹیو ہوں اور جب اوراد کی لڑیوں کی طرف دیکھتی ہوں تو...
  15. زوجہ اظہر

    غزل : وہ جذبوں کی تجارت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا - قادر صبا حیدر آباد

    عمدہ دل کے بعد دماغ کا استعمال ... اچھا لگا
  16. زوجہ اظہر

    دس لاکھ سال قدیم میمتھ سے تاریخ کا قدیم ترین ڈی این اے پڑھ لیا گیا

    طالبعلمی کے دور میں پہلی کلائنٹ ہسٹری لکھی تو وہ بھی کچھ ایسی ہی تھی میڈم سے خوب ڈانٹ پڑی کہ بی بی یہ سائنسی رپورٹ ہے یہاں محاورے استعارات و متشابہات نہیں چلیں گے آپکی رپورٹ پڑھ کر تو ایسا لگا کہ میں کوئی ناول یا کہانی پڑھ رہی ہوں
  17. زوجہ اظہر

    ایک پیاری نشید!!!

    واقعی ماہی احمد دل موہ لیا جیتی رہیے
Top