عدالت بڑے غور و خوض کے بعد اس نتیجہ پر پہنچی ہے کہ عدالت کے گھر کی کام والی مسماۃ نذیراں بی بی مسمی نذیر گل کے ساتھ اپنی عزت کا چراغ گل کرکے مفرور ہوگئی ہے...
اس غیر اخلاقی حرکت کے سبب چوکیدار مسمی اخلاق باختہ کو نذیراں بی بی کے کام کا بوجھ بھی برداشت کرنا پڑ رہا ہے لہذا عدالت مسماۃ گل بی بی...