.
چونکہ ہم سنجیدہ مباحث سے گھبراتے ہیں لیکن آپ کے اشارے کو حکم کا درجہ دیتے ہیں...
اس لیے یہ کچھ عرض کردیا...
بہرحال شرکاء سے درخواست ہے کہ میدان چھوڑ کے کوئی نہ جائے. اگر کوئی غلطی پر بھی ہے تو ہم اس غلطی سے سیکھ بھی رہے ہیں اور لطف اندوز بھی ہورہے ہیں...
بعض غلطیوں سے لطف اندوز ہوا جاسکتا...