ہماری پھپھو کو بہاولپور جانا تھا. ہمیں پٹاتے ہوئے بولیں جا میرے چاند بھاگ کے ذرا ریل کے ٹکٹ تو پکڑ لا...
ہمیں ریل کے ذرا سے ٹکٹ پکڑنے کے لیے پندرہ کلومیٹر بھاگنا پڑا (گاڑی پر)...
وہاں ٹکٹ والے بابو نے فون ملاتے ہوئے کہا ان صاحب سے بات کرلیں شاید ٹکٹ مل جائیں...
ہم نے فون کان سے لگایا. بھاری...