شاعری فتوی نہیں ہوتا نری لفاظی ہوتی ہے...
نہ ہی پڑھنے والے اسے دین کا مسئلہ سمجھ کر قبول کرتے ہیں...
ورنہ بے شمار اشعار ہیں جن پر کلام ہوسکتا ہے...
دوسری بات جس شعر کو آپ نے اپنے تئیں ہائی لائٹ کرنے کی کوشش کی ہے اس پر تو ہم نے کچھ تبصرہ کیا ہی نہیں تھا...
آخری بات ہم نے کسی کی ذات کے بارے...
یہاں تھوڑی سی وضاحت ضروری ہے...
صبر و برداشت کرنا الگ ہے اور ناگوار نہ گزرنا الگ...
اللہ تعالی نے انسان کی فطرت بنائی ہے کہ آسائشوں میں خوش ہوتا ہے اور اللہ کا شکر ادا کرتا ہے جبکہ مصائب طبیعت پر ناگوار گزرتے ہیں اس لیے ان پر روتا اور آہ فغاں کرتا ہے اپنے رب سے اپنے دکھڑے بیان کرتا ہے جیسے...
دوسرا چلے گا نہیں تو بجلی کا بل آدھا...
تیسرا گھر آئے مہمانوں کو ایک نیا عجوبہ دیکھنے کو ملے گا تو مارے تجسس کے اس کو ہی دیکھنے میں لگ جائیں گے...
غیبتوں اور آگ لگانے والی باتوں سے بچے رہیں گے...
میزبان بھی اس دوران گھر کے سینکڑوں کام نمٹا لے گا! !!