ہم کمپیوٹر رپئیرنگ کی دوکان میں تھے سامنے ایک کسٹمر کی اسکرین پر ایک نام چل رہا تھا Linta( لِنتا)...
پوچھا یہ کیا لکھا ہے؟؟؟
بولے میری بچی کا نام ہے قرآن سے لیا ہے...
پوچھا قرآن میں لنتا بی بی کا نام کہاں سے آگیا؟؟؟
بولے "لن تنالوا" کے شروع کے دو دو الفاظ لے لیے اور لِن تا بنا لیا...
ہم...