نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    شعر کا جواب شعر میں

    گلزارِ ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھ ہے دیکھنے کی چیز اسے بار بار دیکھ اقبالؒ
  2. محمد بلال اعظم

    جون کے آنسو

    جون ایلیااااااااااااااااااااااااااااااااااا میری پسندیدہ ترین غزلوں میں سے ایک میرے پسندیدہ شاعر کی زبان سے ایک بار پھر سن کے دل خوش ہو گیا۔۔۔ واہہہہہہہہہ
  3. محمد بلال اعظم

    پانچ لفظوں کی کہانی

    شاید چوزوں پر رکی تھی
  4. محمد بلال اعظم

    لیاقت علی عاصم غزل ۔ کشتِ اُمّید بارور نہ ہُوئی ۔ لیاقت علی عاصمؔ

    ہم مُسافر تھے دھوپ کے ہم سے ناز برداریِ شجر نہ ہُوئی گھر کی تقسیم کے سِوا اب تک کوئی تقریب میرے گھر نہ ہُوئی واہہہہہہہہہہہہ لاجواب اشعار
  5. محمد بلال اعظم

    لیاقت علی عاصم غزل ۔ اب کِسے معلُوم کیا کیا جل گیا ۔ لیاقت علی عاصم

    واہ خوبصورت احمد بھائی ایک منفرد لہجے کے شاعر کی خوبصورت غزل
  6. محمد بلال اعظم

    لیاقت علی عاصم غزل ۔ اب کِسے معلُوم کیا کیا جل گیا ۔ لیاقت علی عاصم

    شہر والوں نے کبھی پُوچھا نہیں جل گئی کشتی کہ دریا جل گیا :)
  7. محمد بلال اعظم

    پانچ لفظوں کی کہانی

    بیسٹ آف لک عینی آپی
  8. محمد بلال اعظم

    پانچ لفظوں کی کہانی

    کب تک آئیں گے چوزے؟
  9. محمد بلال اعظم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی شاہ"

    ہاہاہا چلیں کوئی بات نہیں۔۔۔ چچا مطابق ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی تھا
  10. محمد بلال اعظم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی شاہ"

    ہممم۔۔۔ مزیداررررررررر بھئی پھر توبپیپرز کی تیاری کیجیے۔۔۔۔۔۔۔۔ وش یو بیسٹ آف لَک(y)
  11. محمد بلال اعظم

    شعر کا جواب شعر میں

    اُس نے پوچھا جناب کیسے ہو اس خوشی کا حساب کیسے ہو سعد اللہ شاہ
  12. محمد بلال اعظم

    سمت دور دوم اول شمارہ، یا اکیسواں شمارہ جاری کر دیا گیا

    اللہ تعالیٰ میری عمر بھی آپ کو لگا دے۔ آمین! یہ سب آپ ہی کا خاصہ ہے۔ سدا سلامت رہیے بابا جانی۔
  13. محمد بلال اعظم

    سمت دور دوم اول شمارہ، یا اکیسواں شمارہ جاری کر دیا گیا

    واہ بہت دلکش اور خوبصورت خبر ہے بابا جانی آخر ایک طویل انتظار ختم ہوا۔۔۔۔۔ پڑھنا شروع کر دیا ہے۔ تفصیلی تبصرہ پڑھنے کے بعد (y)(y)(y)
  14. محمد بلال اعظم

    سمت دور دوم اول شمارہ، یا اکیسواں شمارہ جاری کر دیا گیا

    تازہ شمارے کا لنک http://samt.bazmeurdu.net/magazine-%D8%B3%D9%8E%D9%85%D8%AA-%D8%A2%D9%86-%D9%84%D8%A7%D8%A6%D9%86-%D8%A7%D8%AF%D8%A8%DB%8C-%D8%AC%D8%B1%DB%8C%D8%AF%DB%81#.UseYrs0gdyV
  15. محمد بلال اعظم

    سینئرز کے لئے کچھ الفاظ

    آپ مذاق سمجھ رہے ہیں۔۔۔۔ میں یہ تو یہی آدھی کلاس میں پڑھ کے بھی سنا دی تھی۔۔۔ اگر مکمل ہوتی تو ایچ او ڈی کے سامنے بھی ہمت کر کے سنا ہی دیتا :)
  16. محمد بلال اعظم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی شاہ"

    اتنا لیٹ تو یونی والے بھی رزلٹ نہیں کرتے جتنا آپ نے کر دیا ہے:p
  17. محمد بلال اعظم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی شاہ"

    اوہوووو یہ مراسلہ تو باسی ہو گیا۔۔۔ اب تو جب بھی لکھے لکھے سوکھ گیا ہو گا:D
  18. محمد بلال اعظم

    پانچ لفظوں کی کہانی

    لیکن چوزے لائے گا کون؟؟؟؟؟
  19. محمد بلال اعظم

    شعر کا جواب شعر میں

    عجب اعتبار و بے اعتباری کے درمیان ہے زندگی میں قریب ہوں کسی اور کے، مجھے جانتا کوئی اور ہے سلیم کوثر
  20. محمد بلال اعظم

    THE FIRST THREE WORDS YOU SEE WILL COME TO YOU IN 2014

    مجھے تو احمد بھائی یہ نظر آئے۔۔۔ اسی ترتیب سے Love Heal Tell ;););)
Top