نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    پھر آئے درِ جاناں پہ یہ سوختہ جانوں والے

    پھر آئے درِ جاناں پہ یہ سوختہ جانوں والے
  2. محمد بلال اعظم

    نوشی گیلانی اب کس سے کہیں اور کون سنے جو حال تمہارے بعد ہوا

    اب کس سے کہیں اور کون سنے جو حال تمہارے بعد ہوا :cry::cry::cry: اک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبانی یاد ہوا :angel::angel::angel:
  3. محمد بلال اعظم

    عبیداللہ علیم کوئی دھُن ہو میں ترے گیت ہی گائے جاؤں ۔ عبیداللہ علیم

    شمشاد بھائی یہ غزل عبید اللہ علیم نے اپنے ایک مشاعرے میں بھی پڑھی تھی۔ یوٹیوب پہ لنک موجود ہے۔
  4. محمد بلال اعظم

    عاشقاں! جشنِ ایلیا آیا۔۔۔ علی زریون

    میرا نہیں خیال کہ ایسا ہے۔
  5. محمد بلال اعظم

    سینئرز کے لئے کچھ الفاظ

    اوہ۔۔۔ بس اتنی سی بات سینئرز کے لئے اتنا تو اب ہم کر ہی سکتے ہیں
  6. محمد بلال اعظم

    سینئرز کے لئے کچھ الفاظ

    اس میں استغفراللہ والی کیا بات ہے :confused:
  7. محمد بلال اعظم

    سینئرز کے لئے کچھ الفاظ

    بس دس پندہ جملے لکھنے ہیں۔ جن میں سینئرز کی تعریف کرنی ہے کہ وہ بہت اچھے ہیں۔ اسائنمنٹس وغیرہ میں کافی مدد کرتے ہیں۔ لیکچرارز وغیرہ بھی بہت اچھے ہیں وغیرہ وغیرہ
  8. محمد بلال اعظم

    سینئرز کے لئے کچھ الفاظ

    آپ ہی کا انتظار ہو رہا ہے۔ کوئی نظرِ کرم کریں مہدی بھائی
  9. محمد بلال اعظم

    سینئرز کے لئے کچھ الفاظ

    آہا شاپر۔۔۔۔ ہمارا پرانا ساتھی بلکہ بچپن کا محفلی ساتھی۔۔۔ جئے شاپرررررررررررررررررر
  10. محمد بلال اعظم

    سینئرز کے لئے کچھ الفاظ

    اونٹ کا مزہ نہیں آئے گا۔۔۔ کوئی مزیدار چیز بتائیے شاعرانہ قسم کی:p
  11. محمد بلال اعظم

    سینئرز کے لئے کچھ الفاظ

    اور اگر جیب میں سے کہیں گر گیا تو:confused:
  12. محمد بلال اعظم

    سینئرز کے لئے کچھ الفاظ

    نین بھیا اب تو دو ووٹ ہو گئے ہیں اور احمد بھائی بھی ہمارے ساتھ ہی ہیں۔
  13. محمد بلال اعظم

    سینئرز کے لئے کچھ الفاظ

    ماشاءاللہ بہت سود مند مشورہ ہے۔ میں اسے مفلر اور ٹائی کے ساتھ باندھ لوں گا :ROFLMAO:
  14. محمد بلال اعظم

    سینئرز کے لئے کچھ الفاظ

    بتا تو دیا ہے لیکن بعد میں غائب ہو گئے ہیں۔ اب آپ مکمل کر دیں۔
  15. محمد بلال اعظم

    سینئرز کے لئے کچھ الفاظ

    واہ لاجواب اسے مزاحیہ کلام کے ذمرے میں منتقل کر دیں تاکہ سب مستفید ہو سکیں۔
  16. محمد بلال اعظم

    سینئرز کے لئے کچھ الفاظ

    لیجیے اب ٹیگ کر دیتے ہیں عندلیب آپی کو۔ :)
  17. محمد بلال اعظم

    سینئرز کے لئے کچھ الفاظ

    آہا ماشاءاللہ اگلی قسط کا بھی انتظار ہے۔
  18. محمد بلال اعظم

    سینئرز کے لئے کچھ الفاظ

    میں حتی الامکان کوشش کروں گا کہ آپ کی بات پہ عمل پیرا ہو سکوں۔۔۔ :p:p:p
  19. محمد بلال اعظم

    سینئرز کے لئے کچھ الفاظ

    مکھن کی جگہ کچھ اور بتا دیں۔۔۔ جنجر، اچار، جیم، سلاد۔۔۔۔ :p
  20. محمد بلال اعظم

    سینئرز کے لئے کچھ الفاظ

    بس آپ کی دعائیں ہیں نین بھیا :p
Top