نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    جہانِ نثر کی پیشانی پر پری فکس کی ضرورت

    اک فرصتِ گناہ ملی وہ بھی چار دن
  2. محمد بلال اعظم

    جہانِ نثر کی پیشانی پر پری فکس کی ضرورت

    میں آج بھی متفق ہوں آپ سے احمد بھائی :)
  3. محمد بلال اعظم

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    شاید اسی سبب سے ہیں بے تابیاں مری پرکھا بہت گیا مجھے، سمجھا نہیں گیا دستک ہوئی سنی بھی گئی، اس کے باوجود دروازہ بند ہی رہا، کھولا نہیں گیا نا معلوم
  4. محمد بلال اعظم

    جاں نثار اختر رنج و غم مانگے ہے، اندوہ و بلا مانگے ہے۔۔۔ جاں نثار اختر

    رنج و غم مانگے ہے، اندوہ و بلا مانگے ہے دل وہ مجرم ہے کہ خود اپنی سزا مانگے ہے چپ ہے ہر زخمِ گلو، چپ ہے شہیدوں کا لہو دستِ قاتل ہے جو محنت کا صِلہ مانگے ہے تو بھی اک دولتِ نایاب ہے، پر کیا کہیے زندگی اور بھی کچھ تیرے سوا مانگے ہے کھوئی کھوئی یہ نگاہیں، یہ خمیدہ پلکیں ہاتھ اٹھائے کوئی جس طرح...
  5. محمد بلال اعظم

    سخنورانِ محفل کے شعری فن پارے۔۔۔!

    واہ واہ واہ خوبصورت مزید کلام بھی عطا فرمائیں آصف صاحب
  6. محمد بلال اعظم

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    ماشاءاللہ خوبصورت کیوٹ ٹ ٹ ٹ ٹ عشبہ بہت پیاری لگ رہی ہے اس تصویر میں۔ اللہ نظرِ بد سے بچائے۔ آمین! بہت سی دعائیں
  7. محمد بلال اعظم

    آئی فون پر ٹائپنگ میں دیر

    میرے پاس کروم میں بھی یہی مسئلہ ہے۔
  8. محمد بلال اعظم

    میری کتاب "اعترافِ جرم " پر میرا ایک مضمون اور انتساب

    ماشاءاللہ بلا شک و شبہ، بہت خوبصورت تعارف بھی اور "اعترافِ جرم" بھی۔۔۔ اور ساتھ میں معذرت بھی کہ 12 مئی کو شائع ہونے والے مضمون کا جواب 19 مئی وک دے رہا ہوں۔۔۔۔ وجہ صرف اتنی کہ تعلیمی مصروفیات کے باعث کبھی کبھار ہی چکر لگتا ہے اور کل ہی آیا تھا کافی دنوں بعد۔۔۔ اسے پِنڈ کر لیا تھا۔۔۔۔ ایک بار...
  9. محمد بلال اعظم

    مبارکباد ملکہ عالیہ غزل ناز غزل کو سالگرہ اور تحفہ مبارک

    بے انتہا خوشی کا باعث۔ غزل آپی کو سالگرہ کی ڈھیروں ڈھیروں مبارکباد۔۔۔ سدا سلامت رہیے اور مغل بھائی آپ کو بھی بے حد مبارکباد۔۔۔۔ برسوں پرانی خواہش پوری ہوئی۔ مزید کیا لکھوں، سمجھ سے بالا ہے۔۔۔ فون پہ گفتگو کرتے ہیں۔
  10. محمد بلال اعظم

    درمیانے غلام علی خان

    درمیانے غلام علی خان استاد سلامت علی خان مرحوم شام چوراسی گھرانہ ان دونوں میں underlined الفاظ کا کیا مطلب ہے؟ سرپرائزڈ
  11. محمد بلال اعظم

    قدیم وجدیدشعراء کی فہرست درکار ہے جن کے کلام میں فلسفیانہ مضامین بہ کثرت موجود ہوں

    غالب، اقبال، جون، فانی مزید کے لئے بابا جانی الف عین استادِ محترم محمد یعقوب آسی صاب محمد وارث بھائی فاتح بھائی سید عاطف علی بھائی شوکت پرویز بھائی محمداحمد بھائی مزمل شیخ بسمل بھائی مہدی نقوی حجاز بھائی
  12. محمد بلال اعظم

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    میں مصروفیت کو مِس کر رہا ہوں۔ ابھی بھی دو چھٹیاں اور ہیں۔
  13. محمد بلال اعظم

    ہر ظلم ترا یاد ہے، بھولا تو نہیں ہوں۔۔۔ آفتاب مضطر

    ہر ظلم ترا یاد ہے، بھولا تو نہیں ہوں اے وعدہ فراموش میں تجھ سا تو نہیں ہوں اے وقت مٹانا مجھے آسان نہیں ہے انساں ہوں کوئی نقش کف پا تو نہیں ہوں چپ چاپ سہی مصلحتاً وقت کے ہاتھوں مجبور سہی وقت سے ہارا تو نہیں ہوں یہ دن تو مجھے ان کے تغافل نے دکھائے میں گردشِ دوراں ترا مارا تو نہیں ہوں اُن کے...
  14. محمد بلال اعظم

    حفیظ تائب یوں ذہن میں جمالِ رسالت سما گیا

    واہ سبحان اللہ حفیظ تائب کا منفرد لہجہ اور ایک خوبصورت نعت
  15. محمد بلال اعظم

    تعلیمِ بالغاں ۔ مفت ذرائع اور وسائل

    احمد بھائی میں بھی حاضر
  16. محمد بلال اعظم

    وہ خود کو عام کیوں سمجھے ؟

    باوجود تلاش کے، یہ شعر کلیاتِ محسن میں مجھے نہیں مل سکا اور نہ ہی لگتا ہے کہ کبھی کلیاتِ محسن میں پڑھا ہے۔
  17. محمد بلال اعظم

    احسان دانش وفا کا عہد تھا دل کو سنبھالنے کیلیے (احسان دانش)

    واہ خوبصورت غزل بندھا ھوا ھے ، بہاروں کا اب وھیں تانتا جہاں رکا تھا میں کانٹے نکالنے کیلیے تری سلیقہ ترتیب نو کا کیا کہنا ھمیں تھے قریہ ء دل سے نکالنے کیلیے
  18. محمد بلال اعظم

    احسان دانش یوں اس پہ مری عرض تمنا کا اثر تھا (احسان دانش)

    اٹھتی تھیں دریچوں میں ھماری بھی نگاھیں اپنا بھی کبھی شہر نگاراں میں گزرتھا ھم جس کے تغافل کی شکایت کو گئے تھے آنکھ اس نے اٹھائی تو جہاں زیر و زبر تھا شانوں پہ کبھی تھے ترے بھیگے ھوئے رخسار آنکھوں پہ کبھی میری ترا دامن تر تھا قطرے کی ترائی میں تھے طوفاں کے نشیمن ذرے کے احاطے میں بگولوں کا...
Top