اتنی دیر سے اس دھاگے میں رپلائی کرنے کی بہت معذرت۔۔۔ اصل میں مَیں پچھلے دو ہفتے سے گردے کی تکلیف میں مبتلا ہوں جس کی وجہ سے کمپلیٹ بیڈ ریسٹ پہ تھا۔ آج طبیعت بہتر ہے تو محفل پہ پھر آ چکا ہوںںںںںںںںںںںںن
خیر مبارک
بہت بہت شکریہ
مجھے ایک دوست کے ذریعے کلاس میں پتہ لگا تھا لیکن حیرت کی بات ہے کہ یہ میں نے بھیجی ہی نہیں تھی (ایک دفعہ تو میں خود بھی حیران ہو گیا تھا) ۔۔۔ شاید میرے نام سے میرے چھوٹے بھائی یا کسی قریبی دوست نے بھیج دی ہو۔
آہاااااااااااا
اتنا بڑا ذخیرہہہہہہہ
اس کی فہرست بن جائے تو مزہ آ جائے۔
یہ کام کافی بڑے پیمانے کا ہے۔
امجد میانداد بھائی
ہم (محفلین) اس سلسلے میں کیا کر سکتے ہیں؟