انٹرنیٹ برینڈز وہ کمپنی ہے جس نے وی بلیٹن فورم بنانے والی کمپنی جیل سوفٹ کو خریدا تھا۔ اس کے بعد جیل سوفٹ کے چند لیڈ ڈیویلوپرز نے اختلافات کی بنا پر انٹرنیٹ برینڈز سے علیحدگی اختیار کر لی۔ بعد میں انٹرنیٹ برینڈز نے جس طرح وی بلیٹن کی ڈیویلپمنٹ کو ہینڈل کیا اس سے تمام کسٹمرز کو نہایت مایوسی کا...
السلام علیکم،
میں چاہتا ہوں کہ اردو سپیچ پراسیسنگ کے سلسلے میں کام کا آغاز کیا جائے۔ اس کے لیے مجھے اردو الفاظ کی اب تک کی مکمل فہرست درکار ہے جو کہ ممکنہ حد تک اغلاط سے پاک بھی ہونی چاہیے۔ ایک مرتبہ یہ فہرست دستیاب ہو جائے تو اس کے بعد ان الفاظ کے رومن متبادلات کی ڈیٹابیس تیار کرنے کے لیے کام...
السلام علیکم،
اب چونکہ اردو سپیچ ریکگنیشن اور اردو ٹیکسٹ ٹو سپیچ ٹیکنالوجیز میں دلچسپی میں اضافہ پایا جا رہا ہے، اسی لیے میں نے اردو سپیچ پراسیسنگ پر تحقیق کے لیے علیحدہ زمرہ سیٹ اپ کر دیا ہے اور اس سے متعلقہ موضوعات کو اس زمرے میں منتقل کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔ آپ کو فورم پر اگر اور کوئی اس سے...