السلام علیکم،
میں انشاءاللہ کل چند ہفتوں کے لیے پاکستان روانہ ہو جاؤں گا۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے۔ پاکستان جا کر شاید فورم پر شاید کم ہی آ سکوں گا (ویسے کونسا زیادہ آتا ہوں :))۔ میری غیر موجودگی میں ابن سعید، محمد وارث اور شمشاد بھائی فورم کے معاملات سنبھالتے رہیں گے۔ میں انشاءاللہ واپس آ کر...