نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    سلام۔۔ ماہر القادری

    کلامِ شاعر بزبانِ شاعر
  2. محمد تابش صدیقی

    اپگریڈ کے بعد محفل فورم میں نئی فیچرز دریافت کریں

    یہاں دونوں کاؤنٹس کا فرق دیکھیے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    اپگریڈ کے بعد محفل فورم میں نئی فیچرز دریافت کریں

    اپنی پروفائل میں ریٹنگز دیکھی ہیں، تو پسندیدہ والی صرف اپگریڈ کے بعد کا کاؤنٹ آ رہا ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    اپگریڈ کے بعد محفل فورم میں نئی فیچرز دریافت کریں

    جی، ایسا ہی لگ رہا ہے۔ البتہ نمایاں اراکین میں کاؤنٹ غالباً درست آ رہا ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    مسلسل اشعار پوسٹ کرنے کے لیے پسندیدہ اشعار کی لڑی استعمال کیجیے۔ ایسے سلسلوں میں ایک سے زائد احباب شریک ہوں تو بہتر ہے۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    سیما علی آپا! دوسرے احباب کو بھی شریک کروائیں۔ اکیلے تو بیت بازی نہیں کھیلی جا سکتی۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    اپگریڈ کے بعد محفل فورم میں نئی فیچرز دریافت کریں

    پرانی ریٹنگز کی واپسی مبارک ہو۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    جو مجھے دیا ہے مجھے اسی کا حساب دینے کی فکر ہے مجھے اس سے کوئی غرض ہو کیا؟ اِسے کیا دیا، اُسے...

    جو مجھے دیا ہے مجھے اسی کا حساب دینے کی فکر ہے مجھے اس سے کوئی غرض ہو کیا؟ اِسے کیا دیا، اُسے کیا دیا ٭ پروفیسر عنایت علی خان
  9. محمد تابش صدیقی

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    مسئلہ موجود ہے۔ دادا کا کلام تلاش کیا ہے۔ جو یہاں کے علاوہ ایک، دو ریسورسز پر موجود ہے۔ مگر اس لڑی کا لنک نہیں آ رہا۔ اگر عنوان سے تلاش کیا جائے، تب بھی لڑی کا لنک نہیں آتا، مگر پسندیدہ کلام فورم کا لنک آ جاتا ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    تقاریب میں مختلف شخصیات پہ اشعار

    تیرا یہ دل ہو بے ریا، کام ہے راہِ عشق کا کبر و غرور ترک کر، شہرتِ نام سے گزر نظرؔ لکھنوی
  11. محمد تابش صدیقی

    اپگریڈ کے بعد محفل فورم میں نئی فیچرز دریافت کریں

    ایک اور اچھا فیچر ہوم پیج پر نئی لڑی بنانے کا آپشن ہے۔ اس پر کلک کرتے ہی مطلوبہ زمرے کا انتخاب کرنا ہوتا ہے۔ امید ہے کہ نئے آنے والوں کے لیے بھی آسانی کا سبب بنے گا۔
  12. محمد تابش صدیقی

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    نئی لڑی بناتے وقت عنوان کی ٹیکسٹ فیلڈ میں ٹیکسٹ کٹ رہا ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    اپگریڈ کے بعد محفل فورم میں نئی فیچرز دریافت کریں

    پہلے لڑی کے لیے ٹیگ ڈالتے وقت کوئی نیا ٹیگ لکھنا ہوتا تھا، تو وہ لکھ کر انگریزی کاما لگانا پڑتا تھا اسے ٹیگز میں شامل کرنے کے لیے۔ اب ٹائپ شدہ نیا لفظ بھی ٹیگ کے طور پر فہرست میں نظر آتا ہے، اور آپ سیلیکٹ کر سکتے ہیں۔
  14. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: یہ تہمت ہے کیا چیز، بہتان کیا ہے؟ ابونثر

    یہ تہمت ہے کیا چیز، بہتان کیا ہے؟ ابونثر (احمد حاطب صدیقی) ٭ گزشتہ دو کالموں میں تو بس نام و نسب ہی کی پوچھ ہوتی رہی۔ انوکھے سے انوکھا نام رکھنے کے شوقین والدین کو بھلا ہم کیا نام دھرتے؟ سوچاکہ ہرجدت پسند والد کا نام اُچھالنے سے بہتر ہے کہ چچا کے ایک مصرعے میں تحریف کریں اور اس پر عمل پیرا...
  15. محمد تابش صدیقی

    کروناوائرس ویکسین

    ویریفکیشن کافی آسان ہے۔ آسانی سے پکڑے جا سکتے ہیں۔
  16. محمد تابش صدیقی

    لکھے موسی پڑھے خدا

    مجھے تو اس جملہ کی ساخت پر ہی اعتراض ہے لکھے مو سا پڑھے خود آ نا مکمل سا جملہ لگتا ہے۔ اس وجہ سے درست محاورہ تو وہی ہے جو مشہور ہے۔ بے شک اس کا استعمال معیوب محسوس ہوتا ہے۔
  17. محمد تابش صدیقی

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    مجھے کچھ ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ گوگل کے نتائج میں اردو ویب کی رینکنگ پر فرق پڑا ہے۔ پہلے اگر کوئی مصرع یا شعر گوگل پر تلاش کرتے تھے، اور وہ غزل یا شعر اردو محفل پر پوسٹ ہوا ہوتا تھا، تو اولین نتائج میں اردو محفل کا لنک آتا تھا۔ اب ایسا نہیں ہو رہا ہے یا بہت کم ہو رہا ہے۔ شاید میرا اندازہ درست...
  18. محمد تابش صدیقی

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    فورم پیج پر ایسا ہی ہوتا تھا۔ مگر سرورق پیج پر ایک رکن کا آخری کیفیت نامہ ہی نظر آتا تھا۔
  19. محمد تابش صدیقی

    اپگریڈ کے بعد محفل فورم میں نئی فیچرز دریافت کریں

    یہ پہلے بھی موجود تھا۔ نئی آپشن نہیں ہے۔ :)
Top