کیفیت ناموں میں پہلے ایک فرد کا آخری کیفیت نامہ ہی نظر آتا تھا، مگر اب اگر ایک فرد نے ایک ساتھ 5 کیفیت نامے اپڈیٹ کر دیے ہیں، تو صرف اسی کے کیفیت نامے نظر آئیں گے۔
پہلے والا نظام بہتر تھا۔ اگر ممکن ہو سکے تو وہی سیٹنگ کر دی جائے۔
یکم ستمبر: سید علی گیلانی
9 ستمبر: رحیم اللہ یوسفزئی
12 ستمبر: عظیم سرور
13 ستمبر: ڈاکٹر صفدر محمود
14 ستمبر: طارق اسماعیل ساگر
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ باقی مہینہ عافیت سے گزر جائے۔ آمین
5 دنوں میں 4 اہلِ علم شخصیات رخصت ہوئیں۔
رحیم اللہ یوسفزئی، عظیم سرور، ڈاکٹر صفدر محمود اور اب طارق اسماعیل ساگر۔
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے، اور درجات بلند فرمائے۔ آمین۔