نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    یہ نوٹو نستعلیق ہے۔ :)

    یہ نوٹو نستعلیق ہے۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    فوٹر سے نستعلیق کی جگہ ڈیفالٹ سٹائل تھیم منتخب کر لیں۔ وہ نسخ ٹائپ تھیم ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    آپ ڈیفالٹ سٹائل منتخب کر لیں۔

    آپ ڈیفالٹ سٹائل منتخب کر لیں۔
  4. محمد تابش صدیقی

    بحیثیت مجموعی نئی سہولیات، ختم ہو جانے والی سہولیات سے بہتر ہیں۔ :)

    بحیثیت مجموعی نئی سہولیات، ختم ہو جانے والی سہولیات سے بہتر ہیں۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    ملک بھر کےکنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج

    ملک بھر کےکنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج سامنے آگئے ہیں۔ ملک کے 41کنٹونمنٹ بورڈز کے 212 وارڈز میں 1560 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوا جبکہ پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری رہا۔ غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے...
  6. محمد تابش صدیقی

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    معلوم نہیں کہ یہ ممکن ہو گا یا نہیں۔ اگر یہ ممکن ہو سکے تو پسندیدہ کے علاوہ دیگر پرانی درجہ بندیاں بھی نئی مماثل درجہ بندیوں میں منتقل کر دی جائیں۔ پسندیدہ، معلوماتی، متفق = 👍 ❤️ = 😍 😃 = 🤣 زبردست = 😲 غمناک = ☹️ منفی ریٹنگز = 😡
  7. محمد تابش صدیقی

    فورم کے نئے ورژن پر خوش آمدید

    ماشاء اللہ نہایت عمدہ قدم۔ ان شاء اللہ وقت کےساتھ ساتھ مسائل حل ہو جائیں گے۔ کامیابی کے ساتھ اپڈیٹ کا سفر طے کرنے پر تکنیکی ٹیم کو بہت بہت مبارکباد۔ 💐
  8. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: مجھے نام نہ آئے رکھنا ٭ ابونثر

    مجھے نام نہ آئے رکھنا ابونثر (احمد حاطب صدیقی) ٭ پچھلے کالم میں ایک خاتون نے ’باپ‘ پر اعتراض کیا تھا۔ ’باپ تک پہنچنا‘ اردو کا ایک محاورہ ہے۔ یہ محاورہ ایسے موقع پر استعمال کیا جاتا ہے جب تُوتکار ہوجائے اور کوئی ایک فریق یا دونوں ایک دوسرے کے باپ کو بھی اپنی تُھکّا فضیحتی میں گھسیٹ لائیں اور اُس...
  9. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اللہ تعالیٰ کاروبار میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
  10. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: نثر کا باپ؟ ارے باپ رے باپ! ٭ ابو نثر

    نثر کا باپ؟ ارے باپ رے باپ! ابو نثر (احمد حاطب صدیقی) ٭ بھارت سے ایک قاریہ کا بھاری بھرکم اعتراض موصول ہوا ہے۔ لُبِّ لُباب خاتون کے اعتراض کا یہ ہے: ’’تم اپنے آپ کو ’ابونثر‘ کیوں لکھتے ہو؟ نثر کا باپ؟ بھلا یہ کیا نام ہوا؟ کیا کوئی شخص نثر کا باپ ہوسکتا ہے؟‘‘ ہم دِن دِہاڑے اپنے آپ کو ’نثر کا...
  11. محمد تابش صدیقی

    تاسف سید علی گیلانی صاحب کا سانحہ رحلت

    انا للہ و انا الیہ راجعون کڑے سفر کا تھکا مسافر تھکا ہے ایسا کہ سو گیا ہے خود اپنی آنکھیں تو بند کر لیں ہر آنکھ لیکن بھگو گیا ہے
  12. محمد تابش صدیقی

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    تعمیل کی گئی۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    انھوں نے لائبریرین بنانے سے منع کیا تھا۔ اب اگر وہ چاہتی ہیں تو بنا دیا جائے گا۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    تاسف گل یاسمیں کے بھائی کا انتقال پُرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ گل بہن اور دیگر لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔آمین
  15. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: مذکرکے لیے ’ہی‘ ہے، مؤنث کے لیے ’شی‘ ہے ٭ ابونثر

    مذکرکے لیے ’ہی‘ ہے، مؤنث کے لیے ’شی‘ ہے ابونثر (احمد حاطب صدیقی) ٭ اِس دورِ وَبا ساز میں پاکستان کے تقریباً ہرصوبے سے ایسے فقرے سننے ہی کو نہیں، بڑی کثرت سے پڑھنے کو بھی مل رہے ہیں کہ ’’عبدالقدوس بھائی کا اچانک انتقال ہوگیا ہے، نمازِ جنازہ آج رات نو بجے ادا کیا جائے گا‘‘۔ مانا کہ جنازہ خواتین...
  16. محمد تابش صدیقی

    جب محفل میں ہم ہی ہم تھے

    کچھ دنوں سے نجی مصروفیات بڑھی ہوئی ہیں۔ آج میری ساس انتقال فرما گئی ہیں۔ دعاؤں کی درخواست۔
  17. محمد تابش صدیقی

    مصرعے کا وزن بتا دیجیے

    ویسے مجھے تو اس بحر میں روانی کی کوئی کمی محسوس نہیں ہوتی، تو پھر یہ کیوں اردو میں استعمال نہ ہوئی؟
Top