نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    بڑی تعجب کی بات ہے۔ کیا وجہ ہے کہ دہی کو اتنا ضروری قرار دیا گیا ہے:)
  2. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    میں نے بھی آج سحر میں آپ سب کی طرح دہی استعمال کیا۔ ساتھ میں روٹی ، ایک قسم کی ترکاری ، گوشت کا اچار تھا۔ اَلْحَمْدُِﷲِ الَّذِيْ اَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مِنَ الْمُسْلِمِيْنَ
  3. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    بہت خوب ۔ میں نے غور کیا ہے آپ لوگوں کے یہاں لسی اور دہی سحر میں زیادہ استعمال ہوتی ہے :) بس آدھا گھنٹہ ہی رہ گیا ہے اب! ہماری والدہ غصے میں ہیں اب کمپیوٹر چھوڑ کر آنے کو کہہ رہی ہیں سحری میں کیا کھایا کچھ دیر بعد لکھتا ہوں:)
  4. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ہمارے گھر میں تو سب سوئے ہوئے ہیں ابھی تک:) سحری میں کیا تھا:)
  5. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یہاں سحری کا وقت ہے
  6. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اللہ آپ کا روزہ قبول فرمائے
  7. محمدظہیر

    کہتا ہوں وہی بات سمجھتا ہوں جسے حق

    کہتا ہوں وہی بات سمجھتا ہوں جسے حق
  8. محمدظہیر

    تعارف اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔

    میرا ماننا ہے خواتین اس طرح کے کاموں میں پیچھے ہیں۔ مرد حضرات خود کو زیادہ عقل مند سمجھ کر عام طور پر اس طرح کی غلطی کر تے ہیں۔ خواتین اگر آئی ڈی بنائیں گی بھی تو مرد کے نام سے بنائیں گی تاکہ شک نہ ہو، اور ویسے ہی مرد بھی کرتے ہیں۔
  9. محمدظہیر

    تعارف اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔

    خواتین فیک آئی ڈیز نہیں بناتی عام طور پر، ان میں سیلف رسپکٹ زیادہ ہوتی ہے ۔
  10. محمدظہیر

    تعارف اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔

    مجھے معلوم نہیں تھا جسے میں نے بہن کہا وہ بھائی نکلے گا۔ فیک آئی ڈیز بنانے والوں پر افسوس
  11. محمدظہیر

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    ایک سال نہیں آپ کو لائف ٹائم کا بینڈ لگنا چاہیے
  12. محمدظہیر

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    آپ کو شرم آنی چاہیے بڑوں کا لحاظ کرنا نہیں آتا ۔ اسلام کے نام پر دھبہ ہیں آپ ۔
  13. محمدظہیر

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    واہ آپ کی طرح کے حکمران ہوں تو ریاست کا خدا حافظ
  14. محمدظہیر

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    بھائی وہ بندہ بلا وجہ آپ کو گھسیٹ رہا ہے ہر معاملے میں
  15. محمدظہیر

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    کتنے مفاد پرست ہیں صرف اپنے بھائی کے لیے بغاوت کی ، اوپر سے محمد علی جناح صاحب کی تصویر لگائے ہوئے ہیں
  16. محمدظہیر

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    آپ زکریہ بھائی کے پیچھے ہاتھ دھو کر کیوں پڑ گئے ہیں۔؟ آپ کو مزید ایک سال کے لیے بینڈ کر دیا جانا چاہیے ۔
  17. محمدظہیر

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    خواب کا سچ ہو جانا تو سنا تھا، فیک آئی ڈی کا سچ ثابت ہونا کیا ہوتا ہے
  18. محمدظہیر

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    'پیارے بھائی، جلد بازی میں رائے قائم مت کیجیے، اور میرا مخلصانہ مشورہ ہے "بغاوت" پر اتر آنے کا فیصلہ ترک کردیجیے۔
  19. محمدظہیر

    ہمارا ادب گشت میں

    محترم و مکرم خلیل صاحب ، ہم اس بات کا لحاظ کریں گے:) یوں بھی ہمیں مذہبی بحثوں میں زیادہ دلچسپی نہیں :)
Top