نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    ہمارا ادب گشت میں

    غالبا اس سے پہلے کے مضامین پر بھی انہوں نے اس کی ضرورت محسوس نہیں کی:)
  2. محمدظہیر

    ہمارا ادب گشت میں

    یعنی اسے فرمان رسول صلی اللہ علیہ و سلم نہیں کہا جا سکتا؟
  3. محمدظہیر

    ہمارا ادب گشت میں

    ویسے بھی یہ ایک قول ہے ، میں نے کبھی قرآن یا حدیث کا حوالہ نہیں دیکھا اس کے ساتھ۔
  4. محمدظہیر

    ہمارا ادب گشت میں

    باپ کے قدموں تلے جہنم تو نہیں نا؟
  5. محمدظہیر

    ہمارا ادب گشت میں

    پتا نہیں صرف ماں کی دعا کیوں لکھتے ہیں، باپ کیا بد دعائیں کرتا ہے
  6. محمدظہیر

    سندباد جہازی سے باتیں

    جی سمجھ گیا۔ گوگل پر لائف بیلٹ لکھ کر سرچ کیا تو وہ اوپر کی تصویر نظر آئی تھی ، شکریہ :)
  7. محمدظہیر

    سندباد جہازی سے باتیں

    Life belt safety coverall inflatable life raft ان تینوں کے متعلق تھوڑا بہت معلوم ہوا:)
  8. محمدظہیر

    سندباد جہازی سے باتیں

    بس انفرادی حیثیت کی سروائیول سکلز بتا دیجیے، ہمیں کونسا جہاز چلانا ہوتا ہے:)
  9. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    مجھے معاملہ الٹا لگتا ہے ، تابش بھائی جیسے نرم انسان سے بھابھی خوب کام لیتی ہوں گی:ROFLMAO: آپ نے دیکھا نہیں کل ہی افطار میں فروٹ چاٹ بناتے ہوئے پائے گئے :)
Top