نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    پالتو جانور

    ہمارے ذہن سے زیادہ ٹی وی اور فلمیں اصل وجہ ہیں ذہن سازی کے لیے۔ اکثر وہی الفاظ استعمال ہوتے ہیں وہاں۔ خیر اگلی دفعہ میں کتیا کہنے میں قباحت محسوس نہیں کروں گا :)
  2. محمدظہیر

    پالتو جانور

    چونکہ زکریا بھائی فی میل ڈاگ اپنے گھر میں پال رہے ہیں، اب بار بار اس کا تذکرہ آنا معمول ہوگا۔ آپ کے حساب سے اس کو اردو میں کیا لکھنا بہتر ہے:)
  3. محمدظہیر

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اس شعر کو پڑھ کر یہ گیت یاد آیا :)
  4. محمدظہیر

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نقش ہائے رنگ رنگ محمد وارث صاحب کی دستخط میں یہ صفحہ ہے، کیا اس کی بات کر رہی ہیں؟:)
  5. محمدظہیر

    پراسرار چور آخری قسط

    آپ نے کسی محمد صاحب کو ٹیگ کیا ہے، میں کل تمام قسطیں ایک ساتھ پڑھ لوں گا:)
  6. محمدظہیر

    پالتو جانور

    ویسے فی میل ڈاگ کو اردو میں کتیا یا کتی لکھنا عجیب لگتا ہے نا:D
  7. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آپ میں سے کون کون اذان تک سحر کرتے ہیں:D
  8. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ویسے دہی سے مجھے بھی کافی فرق محسوس ہو رہا ہے، پیٹ کو ٹھندا رکھ رہا ہے:)
  9. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    الحمدللہ ابھی سحری ہوئی دہی، روٹی ، قیمے والی سبزی، بہترین چائے :)
  10. محمدظہیر

    آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ:چیمپئنزٹرافی،دوسرامیچ

    ویسے انڈیا میں یہ ویڈیو وائرل ہوا ہے
  11. محمدظہیر

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید جناب
  12. محمدظہیر

    تعارف محمد اجمل خان

    محفل میں خوش آمدید اجمل صاحب
  13. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    پپیتے کو ہم بھی پپیتا اور پپئی دونوں بولتے ہیں۔ انگریزی میں پاپایا کہتے ہیں فرقان بھائی، ہم عام بول چال میں نہیں بولتے :)
  14. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    papaya اور گل گلے کو پتا نہیں آپ لوگ کیا کہتے ہیں، اس کا انگریزی نام مجھے نہیں معلوم ۔:)
  15. محمدظہیر

    تعارف میرا تعارف

    یار بُرا مت مانو، مجھے آپ کی تیز رفتار لکھائی پر بھی شک ہو رہا ہے ۔ آپ اپنے متعلق مزید کچھ بتائیے کہ میرا شک رفع ہو سکے :)
  16. محمدظہیر

    تعارف میرا تعارف

    جی ضرور پڑھوں گا چھوٹے میاں:) آپ بُرا نا مانیں تو اپنی نمائندہ تصویر میں اپنی تصویر لگائیے ، آپ کو دیکھ کر خوشی ہوگی :)
  17. محمدظہیر

    تعارف میرا تعارف

    بہت خوب! واقعی آپ تیرہ سال کے ہی ہیں؟ پکی بات ؟
  18. محمدظہیر

    تعارف میرا تعارف

    اچھا۔ کسی کی سرپرستی میں لکھتے ہوں گے ۔ مجھے اس بات کو ہضم کرنے میں مشکل ہو رہی ہے ، جس کے لیے معذرت خواہ ہوں۔
  19. محمدظہیر

    تضمین (قطعہ): مگر اس میں پڑتی ہے محنت زیادہ

    یعنی احتجاج کامیاب ہوتا نظر آ رہا ہے :)
  20. محمدظہیر

    نصراللہ شجیع کے لیے تمغہ شجاعت

    اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے ۔ واقعی شجاعت والا کام کیا ہے ۔
Top