نتائج تلاش

  1. زوجہ اظہر

    بچوں کی باتیں

    بیٹی کو الفاظ سیکھنے کی عمر میں کسی شے کے لئےجو بھی موزوں ترین لفظ ملتا کہہ دیتیں باہر لیکر جانا ہوا تووہاں راستے میں پرانا رکشہ اچانک اسٹارٹ ہوا " ماما یہ رکشے کی "چیخیں" کانوں کو بری لگتی ہیں" کسی کے گھر ملنے گئے تو انھوں شربت پیش کیا اور ساتھ گلاس میں آئس کیوبز ڈالنے لگیں "میرے گلاس...
  2. زوجہ اظہر

    خواتین اور زندہ دلی

    کافی حد تک متفق بذلہ سنجی اور خصوصا بے ساختگی ، کہ موقع کے لحاظ سے جملے چست کرنا عموما حضرات میں کمال ہوتی ہے یونیورسٹی کے زمانے کی یہی یادیں یادگار ہیں
  3. زوجہ اظہر

    بچوں کی باتیں

    لوگ کسی کے انتقال کے بعد مرحوم /مرحومہ کے آخری وقت کےحالات بیان کرتے ہیں بیٹی نے پر نانی سے، ان کے ساتھ رہنے والی خاتون کےانتقال پر یہ باتیں سن لیں تھیں تھوڑے دنوں بعد پوچھتی ہیں "ماما قائداعظم کا انتقال کیسے ہوا" "بیمار ہوگئے تھے" " مطلب ہوا کیا تھا" "بتایا تو بیمار ہوئے تھے ان کو ٹی...
  4. زوجہ اظہر

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    نفیس کام ہے خوب است
  5. زوجہ اظہر

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    عضو*
  6. زوجہ اظہر

    خاصانِ خدا کے اشعار

    عشق کی اک جست نے کردیا قصہ تمام اس زمین و آسماں کو بے کراں سمجھا تھا میں اقبال
  7. زوجہ اظہر

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    عشق سے طبیعت نے زیست کا مزہ پایا درد کی دوا پائی درد لادوا پایا طبیعت
  8. زوجہ اظہر

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    آج صبح یہ تحفہ دیوالی نائب قاصد انیل کی طرف سے ملا جی خوش ہوا
  9. زوجہ اظہر

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    ڈرامے کم دیکھنے میں آتے ہیں یہ یوٹیوب پر دیکھا اور کچھ قسطیں کافی وقفے کے بعد دیکھیں متوسط طبقےکا ڈرامہ ، محلے داری اور پڑوسیوں سے روابط انکی خوشی اور غم میں شمولیت خاندان کی اہمیت اور ان سے جڑ کر رہنا، سادگی اچھی ہلکے پھلکے پیرائے میں لکھی کہانی جس میں اداکاری اور مزاح دونوں موجود تھے
  10. زوجہ اظہر

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    پریم گلی نامی ڈرامہ پسند آیا
  11. زوجہ اظہر

    عشق کی فقید المثال کہانی لاہوری جوڑے کی

    واقعی دل موہ لینے والی کہانی ہے .
  12. زوجہ اظہر

    نعت: یا رب عطا ہو ایسی محبت حضور کی

    فداک امی و ابی صل اللہ علیہ وسلم بہترین عاطف ملک بےشک نعت کہنا بڑی سعادت ہے جمعے کے دن آپکی خوبصورت نعت پڑھنے کو ملی شکریہ
  13. زوجہ اظہر

    چھوٹے کورسز کے بارے میں آگاہی

    یہ بات مدنظر رہی ہے کہ یہ چھوٹے کورسز ہیں چلیں کوئی بات نہیں .. مراسلے دیکھے تھے کوئی حذف ہوا تو نہیں لگا ☺
Top