نتائج تلاش

  1. زوجہ اظہر

    شراب حلال ہے یا حرام؟

    عاشق کہتا ہے (آخرت) میں تیرا وصل ہو تو شراب کے مزے لے لوں گا ورنہ (دنیا میں) تیرے بغیر پانی بھی نہ پیوں
  2. زوجہ اظہر

    غزل برائے اصلاح : ایک دوجے کو ہم گنوا بیٹھے

    اشرف علی ساتھ گانا بھی یاد آیا دو گھڑی وہ جو پاس آبیٹھے ہم زمانے سے دور جا بیٹھے
  3. زوجہ اظہر

    بچوں کی باتیں

    بیٹی کا مونٹیسری میں داخلہ کرایا شروع شروع کے دن تھے کلاس میں بچے جب کام کرلیتے ہوں گے تو شور مچاتے ہوں گے کہ مس کرلیا مس کرلیا مس نے سمجھایا کہ یہ نہیں کہتے بچوں، ہاتھ اٹھاتے ہیں گھر میں محترمہ ٹوائلٹ گئیں تھوڑی دیر بعد میں نے پوچھا " کر لیا " آواز آئی "ماما کرلیا نہیں بولتے ہاتھ...
  4. زوجہ اظہر

    معراجِ عشق از ایس ایس ساگر

    کچھ یوں لگا کہ اختر کی کہانی کے بغیر بھی ڈاکٹر صاحب کی کہانی مکمل تھی
  5. زوجہ اظہر

    برائے اصلاح : نظم " کنکشن "

    ڈوپا مین فاسٹنگ
  6. زوجہ اظہر

    فرائڈ

    فرائیڈ! ہم شرمندہ ہیں —- ڈاکٹر فرحان کامران علم نفسیات پڑھ کر ہمیں پہلی بار یہ محسوس ہوا تھا کہ ہم کوئی حقیقی علم پڑھ رہے ہیں، ایک ایسا علم جو ہمیں حیات اور کائنات کی آگاہی میں مدد دیتا ہے۔ اُس وقت جامعہ کراچی کے شعبہ نفسیات میں’’بابائے نفسیات‘‘ سگمنڈ فرائیڈ کو ہی سمجھا جاتا تھا۔ گو کہ اِس...
  7. زوجہ اظہر

    اردو محفل کے نثر نگار:: ایس ایس ساگر

    کس شعبے میں جناب؟
  8. زوجہ اظہر

    بےبسی! از ایس ایس ساگر

    ایس ایس ساگر چھٹی یا ساتویں جماعت کے بچے کی تحریر کے تناظر میں حیرت انگیز اور عمدہ تحریر ہے منظر نگاری پر عبور خوب ہے جیسا پہلے بھی لکھا تھا کہ وژولائز کرتے جاو پڑھتے جاو
  9. زوجہ اظہر

    کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو

    یہ میتھالی ٹھاکر ہیں جو اپنے بھائیوں کے ساتھ گاتی ہیں انکا جشن ریختہ میں گایا چھاپ تلک سب چھین۔۔۔ آج کل اکثر سنتی ہوں اب یہ قوالی بھی پلے لسٹ میں آجائے گی
  10. زوجہ اظہر

    رضا وہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیں

    کہیں پڑھا تھا کہ جب اسوقت ذوق نے یہ شعر سنا وہ سوئےلالہ زار پھرتے ہیں تیرےدن اے بہار پھرتے ہیں کہا، مولوی ہوکر ایسے شعر کہتا ہے
  11. زوجہ اظہر

    رضا وہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیں

    سبحان اللہ ، ماشاءاللہ a.waqar بہت خوب پڑھا ہے
  12. زوجہ اظہر

    فرائڈ

    ماہر نفسیات فرائڈ زندہ ہوتے تو سیلفی کے بارے میں کیا کہتے؟ ٹامس چمورو پریمزک، ماہرِنفسیات بی بی سی آئیڈیاز 8 اپريل 2019 آپ دنیا کے حسین ترین مقام پر بھی چلے جائیں، آپ کو لوگ وہاں بھی تصویر بناتے دکھائی دیں گے ۔ ۔ ۔ مگر اپنی! شاید ہم یہ سمجھتے ہیں کہ اپنی ہی تصویر بنانا یا ’سیلفی‘ کوئی نئی...
  13. زوجہ اظہر

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    عبدالقدیر 786 ان کے لنک بھی بتائیے یا تلاش کے لئے انگریزی ہجے
  14. زوجہ اظہر

    غزل برائے اصلاح : جس پر چڑھا ہو نشّہ کسی کے جمال کا

    ایک لمحے کو یوں لگا کہ چھت پر موجود نجم اور ہلال ، دل سے گئے
  15. زوجہ اظہر

    غزل برائے اصلاح : سدھرنے کا ارادہ کر رہا ہوں

    اشرف علی جیتے رہیے اور یونہی لکھتے رہیے
  16. زوجہ اظہر

    مخاطب آپ سب ہیں

    پہلے کے مقابلے اس سلسلے میں لوگوں میں کافی شعور و آگاہی نظر آتی ہے اس کا حل یہی ہے کہ مسلسل بات کی جائے جیسے گزشتہ مراسلے تقریبا اسی نوعیت کے ہیں
  17. زوجہ اظہر

    مخاطب آپ سب ہیں

    وعلیکم السلام یاسر شاہ حوصلہ افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ آپکی رائے میرے لئے اہم ہے مخاطب آپ سب ہیں عنوان کے تحت میں عام لوگوں کو مخاطب کرکے اپنے مشاہدات و تجربات کی بناء پر کچھ چیزیں لکھ دیا کرتی ہوں
  18. زوجہ اظہر

    مخاطب آپ سب ہیں

    مخاطب آپ سب ہیں اپنے ماں اور باپ کو انسان سمجھنا اس کا ادراک کہ وہ پہلے انسان ہیں پھر ان کو رب کریم نے ہماری ذمہ داریاں سونپی ہیں وقت گزرتا ہے ہم عاقل و بالغ ہو کراپنی زندگیوں میں مگن ہوتے ہیں ۔۔۔۔ یہ وقت ہے کہ ہم ان کو بلند منصب پر بٹھا کر یہ سمجھتے ہیں کہ یہ بس اب اللہ اللہ کریں(جبکہ یہ...
  19. زوجہ اظہر

    مخاطب آپ سب ہیں

    مخاطب آپ سب ہیں آپ اپنی زندگی کے رکھوالے ہیں ایک عادت جس پر قابو پا کر اس میں مزید بہتری لائی جاسکتی ہے یہ ہے کہ اپنی ذہنی علامات کو انٹرنیٹ پر مت کھوجیں جیسے اگر منفی سوچیں قابض ہیں تو اس عمل سے ان کو مزید پاوں پھیلانے کا موقع میسر سکتاہے یا تناو میں کسی شخص کو ایک علامت ہے مگر متعلقہ...
Top