اسی(80) کی دہائی میں اسکول آتےجاتے پبلک ویگن والے بناکا گیت مالا کیسٹ لگایا کرتے اور ہم تیس چالیس منٹ نہ صرف اس تفریح سے محظوظ ہوتے بلکہ گھر میں ان صاحب کے لہجے کی نقل بھی اتارتے
خوب یاد دلایا ۔۔۔ سلامت رہیں
سیما علی
یہاں کہیں بھی منعقد ہونے والی ادبی یا تعلیمی محفلوں کے بارے آگاہی دی جا سکتی ہے
جیسے یہ مشاعرے یا آگاہی سیمینار اور لیکچرز ہوسکتے ہیں
فزیکل یا خصوصا آن لائن ہوں تو کوئی بھی فرد ان کا حصہ بن سکتا ہے۔
سب عجیب لگ رہا لیکن رفتہ رفتہ عادت ہو جائے گی
باقی ایک نظر دیکھنے میں ایک کھچڑی سی پکی لگتی ہے پہلے ہر چیز الگ الگ مشاہدے میں تھی
اقتباس کا رنگ الگ ہو جیسے پہلے تھا ابھی لگتا ہے اقتباس اور جواب ایک ہوں یا کچھ خلا کی کمی لگتی ہے ۔تھوڑا غور کرنا پڑ رہا ہے
اسی طرح پہلے براہ راست لڑی کے...
محاوروں یا ضرب الامثال میں مختلف کرنسیوں کے بارے میں پڑھتے تھے
مثلا کوڑی کے بارے میں معلوم ہوا کہ پھوٹی کوڑی کی بھی قیمت تھی ۔
اسی سے مزید سمجھ آیا کہ پھوٹی کوڑی بھی پاس نہ ہونے کا کیا مفہوم ہے