اور یوں ایک تاریخی کلام کی اصلاح مکمل ہوئی:)
نوسٹیلجیا کا اپنا ایک مزہ ہے
گزشتہ دنوں دو جملے ذہن میں گردش کررہے تھے
نوکر لے کر حلوہ آیا
طوطے کا بھی جی للچایا
گوگل نے محفل کی راہ دکھائی اور محمد وارث نے گوشہ اطفال میں شامل کی ہوئی ہے
آخری جملہ افسانے کی جان اور نچوڑ ہے
انسانی فہم میں یہ بات موجود ہوتی ہے سرخ سے سبز ہوا ہے تو پیلا ہوکر ہوا ہوگا
علامتی طور پر سرخ رنگ (غم و غصے اور مایوسی) نے کروٹ لی اور وہ سبزرنگ (امید اور خوشی) ہوا۔
خوب ہے
عیب کرنے کو بھی ہنر چاہیے
کئی طرح تشریح ہو سکتی ہے
1. کسی خرابی یا کمی (عیب) کو اسطرح بیان کرنا (ہنر )کہ اصلاح بھی ہو جائے اور دل آزاری نہ ہو
2. ایک تشریح یہ کہ جیسا کہا جاتا ہے
نقل کے لئے بھی عقل چاہیے
عینک والا جن ، بچپن میں شوق سے دیکھتے تھے
مجھے تو یاد بھی ہے
بل بتوڑی ناتا توڑی
تو ہے چندا میں ہوں چکوری
ادھی مٹھی ادھی کوڑی
آئم سوری آئم سوری
آجا آجا
:)
خوب یاد دلایا
میں نے بچوں کوخصوصا فے کی بولی سکھائی ہے
بچوں کو وہ چیزیں بھی سکھانا کہ جن سے ہم خود کبھی محظوظ ہوئے ہوں
ان کے ساتھ تعلق کے لئے کارآمد گر ہے